01/09/2026
صوابی : زیدہ محلہ مکاخیل کے کیپٹن عبیداللہ ولد سرور مرحوم بلوچستان میں ڈیوٹی کے دوران جام شہادت نوش کرگئے اور شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوگئے۔
اللہ انکی شہادت قبول فرمائے اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔۔
08/08/2026