21/08/2026
میں تے میری گولو❤️
FM101 International Show Every Saturday 12mn to 02am
Howz That Sports Show Every Thursday & Friday 8pm to 10pm
21/08/2026
میں تے میری گولو❤️
لعنت ایسے سسٹم پر جو ایک شخص سے اتنا ڈرتا ہے۔شفا ہسپتال والا ڈرامہ انڈین فلمز کی یاد دلاتا ہے۔ کہ طاقت ہو توحکمران کچھ بھی کر لیں۔
پاکستان کی 74 سالہ ٹیسٹ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی سیریز کی پہلی ہی گیند پر وکٹ گنوا دی۔اذان اویس پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
13/08/2026
تجربہ کار ٹیم کے لیے ایک جملہ
دل پر لگنے والی لکیر.
اللہ پاک ہدایت دیں جو لوگ بھی ایسی حرکت کرتے ہیں.😕
05/08/2026
شکر اللہ
05/08/2026
کشمیر کے سیاست دان اس ظلم کے ذمےدار ہیں
اور طاقت کے نشے میں دھت فیصلہ ساز معصوم لوگوں کو شہید رہے ہیں
کس منہ سے 5 اگست کو یومِ استحصال کشمیر مناو گے.اپنے ہی لوگوں پر ظلم کرکہ😡😡😡