The Pak Time

The Pak Time

Share

Breaking News | Pakistan & World Updates | Politics, Sports & Trending Stories | Stay Informed with The Pak Time News

09/08/2026

اتحادِ عالمِ اسلام: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی 'مکہ معاہدہ' طے پا گیا

09/08/2026
28/07/2026

کویت پاکستان کے ساتھ سعودی عرب جیسا معاہدہ چاہتا ہے

18/05/2026

یہی سائفیر ان کے گلے پڑے گا یہ فیک سائفر لیک کیا گیا ہے ، لیکن اگر فرض کر لیا جائے کہ یہ درست ہے، تو آپ کو یاد ہوگا کہ اس کی 6 کاپیاں تھیں،ایک کاپی جو پرائم منسٹر کے پاس تھی جس کے حوالے سے عمران خان انٹرویوز میں اعتراف کر چکے ہیں کہ وہ ان سے گم ہو گئی تھی۔اگر یہ دستاویز واقعی اصلی مان لی جائے، تو پھر اس کا مطلب یہی بنتا ہے کہ یہ وہی کاپی ہے جسے اس نیوز کمپنی نے لیک کیا ہے۔ اور اگر ایسا ہے تو یہ بہت بڑا جرم ہے اور اس میں عمران خان کو سزا ہوسکتی ہے ۔

14/05/2026

🥲🥲

14/05/2026

🚨 لاہور میں مبینہ کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کا مجرمانہ ریکارڈ سامنے آگیا۔
پولیس ریکارڈ کے مطابق انمول کا نام 2022 میں کوٹ لکھپت تھانے میں درج منشیات کیس کی تفتیش میں سامنے آیا تھا، جہاں اسے اپنے بھائی کے ساتھ نامزد کیا گیا۔

13/05/2026

🚨 لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 9 افراد جاں بحق جبکہ 30 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دھماکہ بارود سے بھری رکشہ کے ذریعے کیا گیا، جاں بحق افراد میں ٹریفک پولیس اہلکار اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

12/05/2026

صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مہنگائی کم کرنے، ضروری اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی ہدایت کی۔
ایوانِ صدر اجلاس میں ملکی صورتحال، خطے کی کشیدگی اور قومی دفاعی امور پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

09/05/2026

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dera Ismail Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Dera Ismail Khan
44000