08/07/2026
⏱ 18 Balls — Shoaib Malik vs Scotland (2021)
⏱ 20 Balls — Shadab Khan vs South Africa (2022)
⏱ 21 Balls — Umar Akmal vs Australia (2010)
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mir WASI Cricket Stats, Sport & recreation, Islamabad.
08/07/2026
⏱ 18 Balls — Shoaib Malik vs Scotland (2021)
⏱ 20 Balls — Shadab Khan vs South Africa (2022)
⏱ 21 Balls — Umar Akmal vs Australia (2010)
08/07/2026
2010 U-19 World Cup Players Who Become Famous
08/07/2026
England won by 125 Runs against England won by 125 Runs against India and lead by 2-0 (5)
Online Scammer Azam Mobile Shop Full Scammers hai Ye Sary Kio Be Kio Cheez na Mangway Biscott Kery Sab
06/07/2026
بابر اعظم کی کپتانی میں 17 رکنی ٹیم کا اعلان کئی نوجوان کھلاڑی شامل جبکہ کامران غلام ایک بار پھر نظر انداز اپ کے خیال میں کس کھلاڑی کو شامل کرنا چاہیے
تھا
06/07/2026
Pakistan won the Test series under the captaincy of Babar Azam ✅
06/07/2026
بابر اعظم (کپتان)، امام الحق، اذان اویس، عبداللہ فضل، اویس ظفر، شان مسعود، آغا سلمان، غازی غوری، سعود شکیل، محمد رضوان، علی عثمان، ساجد خان، محمد علی، عامر جمال، محمد عباس، عبید شاہ اور خرم شہزاد۔
06/07/2026
ایک بھارتی ہوسٹ نے سکندر رضا سے پوچھا کہ وہ کس زبان میں گفتگو کرنا پسند کریں گے؟ ہندی، پنجابی یا انگلش؟ سکندر رضا کے چہرے پر ایک خوبصورت سی مسکراہٹ آئی، اور انہوں نے فخر سے جواب دیا: اردو! 🇵🇰 سمجھدار ہی سمجھ پائیں گے کہ یہ اُس مٹی کی پکار تھی جہاں سکندر رضا پیدا ہوئے اور اپنا بچپن گزارا۔ سیالکوٹ پاکستان میں پیدا ہونے والے سکندر رضا کو حالات کے باعث زمبابوے جانا پڑا اور وہیں سے انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کا سفر شروع کیا پاکستان کے بارے میں بات کرتے ہوئے سکندر رضا نے ایک مرتبہ کہا: میں (بچپن میں) ٹی وی پر میچ دیکھا کرتا تھا اور پاکستان کو سپورٹ کرتا تھا۔ بابر اعظم اور محمد رضوان کے بارے میں انہوں ایک دفعہ کہا: مجھے نہیں لگتا کوئی ایسا ہوگا جو بابر اعظم سے محبت نہ کرتا ہو۔ صرف بابر ہی نہیں، میں رضوان بھائی سے بھی محبت کرتا ہوں۔ ایک انٹرویو میں سکندر رضا نے بتایا کہ ان کا پہلا خواب کرکٹر بننا نہیں بلکہ پاکستان ایئر فورس کا فائٹر پائلٹ بننا تھا۔ وہ بچپن سے اسی خواب کی تیاری کر رہے تھے اور پاکستان ایئر فورس کالج میں بھی زیرِ تعلیم رہے۔ مگر قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ آنکھوں کے میڈیکل ٹیسٹ میں مطلوبہ معیار پورا نہ ہونے کی وجہ سے سکندر کا یہ خواب ادھورا رہ گیا۔ بعد میں سکندر رضا نے اسی بارے میں کہا: میں فائٹر پائلٹ تو نہ بن سکا، لیکن میرے اندر ایک فائٹر ہمیشہ موجود رہے گا۔ بھارتی ہوسٹ کو انہوں نے بتایا: میں ہر سال پاکستان جاتا ہوں، اپنے بزرگوں سے ملتا ہوں، ان میں سے جو اس دنیا میں نہیں رہے اُن کی قبروں پر بھی جاتا ہوں۔ ذرا تصور کریں کہ اگر سکندر پاکستانی فائٹر پائلٹ بن جاتے تو شاید وہ آئی پی ایل کھیلنے کی بجائے انڈیا کے خلاف جنگ کررہے ہوتے۔ خیر اب بھی ان کے دل میں پاکستان کےلئے محبت اور احترام موجود ہے۔ اللہ تعالیٰ سکندر رضا کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔ 🤲🇵🇰 دل کرے تو پوسٹ کو لائک اور شیئر ضرور کریں 🥰💖
06/07/2026
Pakistan Vs west indies Test series 2021 & 2024 DRAWN
Next PAK VS WI 2026 - ??
06/07/2026
Pakistan upcoming cricket 2026 , 2027