Waziristan Zalmi

Waziristan Zalmi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waziristan Zalmi, Cricket Ground, Bannu, Islamabad.

03/09/2026

Bowler Junaid Lefti ❤️

03/09/2026

🏏🔥 فخرِ گلستان کا ایک اور کھلاڑی JTC میں منتخب! 🏆🎉

ماشاءاللہ! توصیف بریکر (Tausef Breaker) کو JTC Picking میں منتخب کر لیا گیا۔ 👏🔥

یہ فخرِ گلستان کے لیے ایک اور بڑی کامیابی ہے۔ ❤️🏏

🎉 Congratulations Brother! 🎉
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور کھیل کے میدان میں مزید نام روشن کرنے کی توفیق دے۔ 🤲❤️

Best of luck, Tausef Breaker! 🏏🔥



Touseef Cricketar 💓

02/09/2026

# # # *انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں* 🏆⚡
# # # *ALL PAKISTAN OPEN IMRAN KHAN CRICKET TOURNAMENT*
# # # *سیزن 2026 - مقام: چھوٹا لندن گراؤنڈ منڈواہ کرک*

کرکٹ سے محبت کرنے والو کے لیے خوشخبری!
کرکٹ کی اصل سرزمین *منڈواہ* ایک بار پھر ملک بھر کے کھلاڑیوں اور شائقین کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔

*افتتاحی تقریب اور افتتاحی میچ کی تفصیلات:*

*📅 تاریخ:* 3 ستمبر 2026 - بروز جمعرات
*📍 مقام:* چھوٹا لندن گراؤنڈ منڈواہ کرک
*⏰ میچ سٹارٹ ٹائم:* شام 4:00 بجے

*افتتاحی ٹاکرا:*
*Master Bezin Khil 🆚 Ayan Sports Domail*
دونوں ٹیمیں اپنی پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔ چھکوں، چوکوں اور شاندار باؤلنگ سے بھرپور مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

*افتتاحی سرمنی کی خصوصیات:*

1. *شاندار استقبال ریلی*
دونوں ٹیموں اور *چیف گیسٹ جناب جی ایس کرک وقاص شاہین صاحب* کا *منڈواہ مین چوک سے شام 3:30 بجے* ریلی کی شکل میں شاندار استقبال کیا جائے گا۔ یہ بڑی ریلی نعروں، ڈھول کی تھاپ اور جوش و خروش کے ساتھ *چھوٹا لندن گراؤنڈ* تک آئے گی۔

2. *افتتاحی تقریب*
گراؤنڈ میں پہنچنے کے بعد شاندار افتتاحی تقریب ہوگی جس میں معزز مہمانان، علاقے کے مشران اور کرکٹ کے عاشق شریک ہوں گے۔

3. *کمنٹری*
میچ کی کمنٹری *چیئرمین صاحب* کے مخصوص انداز میں سننے کو ملے گی۔

*لائیو کوریج:*
جو شائقین گراؤنڈ تک نہیں پہنچ سکتے وہ مایوس نہ ہوں۔ *منڈواہ سپورٹس نیٹ ورک* آپ تک گھر بیٹھے افتتاحی تقریب اور میچ کی براہ راست کوریج پہنچائے گا۔

*تمام معزز مہمانوں، کھلاڑیوں اور کرکٹ شائقین* کو دل کی گہرائیوں سے دعوت دی جاتی ہے کہ وہ تشریف لائیں اور اس تاریخی لمحے کا حصہ بنیں۔ آپ کی موجودگی ہی اس ٹورنامنٹ کی کامیابی کی ضمانت ہے۔

آئیں مل کر منڈواہ کا نام روشن کریں اور کرکٹ کے اس عظیم میلے کو یادگار بنائیں۔

*منجانب:*
*منڈواہ سپورٹس نیٹ ورک*
*چیئرمین: نعمت اللہ خان خٹک*
*منڈواہ کرک* 🇵🇰

01/09/2026

Editing Waziristan Zalmi ✅

Zaheer Khattak 💖

31/08/2026

میرے نہایت ہی پیارے اور جگری دوست کا کل آپریشن ہے۔
آپ تمام احباب، دوستوں اور بزرگوں سے عاجزانہ التماس ہے کہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں ان کی صحتیابی، تندرستی اور آپریشن کی مکمل کامیابی کے لیے خصوصاً دعا فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی تمام تکلیفیں اور پریشانیاں دور فرمائے، آپریشن کو ان کے لیے آسان بنائے اور انہیں جلد سے جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!

Rabid Gulli 🤲🥺

31/08/2026

Well Player Karman Marwat ❤️

31/08/2026

Waziristan Zalmi ⛎
Page Andim Jamshid Jigrêê ❤️

29/08/2026

Ibrar Malinga 🫡

29/08/2026

Funny Bowler 🤣😁

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bannu
Islamabad