CMD Sports

CMD Sports

Share

This is sports page All news about sports and stats, record, matches, analysis, cricket news.

18/02/2026

Sloger
😆

21/06/2025

*2009 میں آج ہی کے دن پاکستان نے یونس خان کی کپتانی میں سری لنکا کو شکست دے کر T20 ورلڈ کپ اپنے نام کیا۔🎉*
میچ کا آغاز *محمد عامر* کے شاندار اوور سے ہوا، جب انہوں نے ٹورنامنٹ کے ان فارم بلے باز *تلکارتنے دلشان* کو پہلے ہی اوور میں آؤٹ کیا اور میڈن اوور نکالا، جس سے میچ کا رخ پاکستان کی طرف مڑ گیا۔
ہدف کے تعاقب میں *شاہد آفریدی* کی دھواں دار اننگز نے فیصلہ کن کردار ادا کیا اور پاکستان کو فاتح بنا دیا۔




10/04/2025

Which is your favorite team

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Pakistan Azad Kashmir
Islamabad