17/05/2026
زین لیفٹی کی پاکستان ٹیپ بال چیمپین شپ کراچی میں کمال کی
ال راؤنڈر پرفارمنس کا مظاہرہ شیروانی سپورٹس کی جانب سے کھیلتے ہوئے تیمور مرزا کی ٹیم خلاف ایک اہم میچ میں پہلے بلےبازی میں 51 رنز کیے اور بعد میں آخری اوور میں 10 رنز سیو کر کے اپنی ٹیم کو میچ جتوایا اور مین اف دا میچ کا ایوارڈ اپنے نام کیا
🫶💯
17/05/2026
01/06/2024
17/07/2023