12/06/2026
📍راولاکوٹ
Personal Blog | Motivation | Lifestyle | Daily Thoughts
Creating content to inspire, motivate and grow together
12/06/2026
📍راولاکوٹ
12/06/2026
🚨 بجٹ دستاویزات سخت سیکیورٹی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے لیے پہنچا دی گئیں
11/06/2026
اسلام آباد: قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ ایران-امریکا کشیدگی کے دوران متحدہ عرب امارات میں سوشل میڈیا قوانین کی خلاف ورزی پر ساڑھے 3 ہزار پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا۔
’دستخط کے وقت اور مقام کا اعلان جلد کیا جائے گا‘: امریکی صدر کا ایران پر حملے منسوخ کرنے کا اعلان، معاہدے پر پہنچنے کا عندیہ
‼️ Trump threatens Iran with major strikes tonight, says U.S. may “take Kharg Island” soon
🚀🇺🇸🇮🇷 NOW: The U.S. Navy carried out attacks on the outskirts of Minab, Sirik & Bandar Abbas, Iran from warships in the Gulf of Oman
Iranian air defenses active in Asaluyeh & Western Tehran
❗️🇺🇸🇮🇷 ‘Trump’s next targets will be bridges and power plants’ - Fox News
❗️🇺🇸🇮🇷 Iran just launched anti-ship missiles towards U.S. warships in the Sea of Oman
10/06/2026
ایک افسوسناک واقعے میں MI-17 ہیلی کاپٹر کے حادثے کے دوران پاک فوج کے 2 پائلٹس سمیت 21 جوان جامِ شہادت نوش کر گئے۔
شہداء میں کرنل امجد لطیف (21 ایوی ایشن اسکواڈرن) اور میجر حافظ ماجد (21 ایوی ایشن اسکواڈرن) شامل ہیں، جو MI-17 ہیلی کاپٹر کے پائلٹس تھے۔ اس کے علاوہ میجر عثمان (SOW) اور مجموعی طور پر 19 دیگر جوان بھی اس حادثے میں شہید ہوگئے۔
یہ سانحہ دفاعِ وطن کی ڈیوٹی کے دوران پیش آیا، جس نے پوری قوم کو غمزدہ کر دیا ہے۔ شہداء کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل دے۔
ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم نے پیر کو کہا کہ ایران کی مذاکراتی ٹیم نے ثالثوں کے ذریعے امریکہ کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا ہے، جس کی وجہ لبنان پر ہونے والے حملے بتائے گئے ہیں۔