Islamabad Racing Pigeon's Club - IRPC

Islamabad Racing Pigeon's Club  - IRPC

Share

IRPC established in 2013 affiliated with IRPA and aslo registered ®️ club of Professional Fanciers.

25/03/2026

بسمِ اللہِ الرحمٰنِ الرحیم
السلام علیکم
ہم خوشی کے ساتھ نئے فینسر شیخ نبیل اور ٹیم شیخ کو آئی آر پی سی (Islamabad Racing Pigeons Club) میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ وہ باقاعدہ طور پر کلب میں شامل ہو چکے ہیں اور ان شاءاللہ آنے والے سیزن میں آئی آر پی سی سے ریسز کھیلیں گے۔
ہماری دعا ہے کہ وہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور اپنے شوق میں مزید کامیابیاں حاصل کریں۔
آئی آر پی سی کا حصہ بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!

29/01/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئی آر پی سی مینجمنٹ کی جانب سے
معزز فینسر عبدالرحمٰن (عبدالرحمٰن لافٹ، اسلام آباد) کو
شاہ پور ریس (ایئر ڈسٹنس 162 کلومیٹر) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹی پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
آپ کی محنت، لگن اور بہترین تیاری قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آئندہ بھی اسی طرح کامیابیوں سے نوازے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ
آئی آر پی سی مینجمنٹ

29/01/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئی آر پی سی مینجمنٹ کی جانب سے
معزز فینسر راجہ شاہد (راجہ شاہد لافٹ) کو
شاہ پور ریس (ایئر ڈسٹنس 162 کلومیٹر) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
آپ کی محنت، مستقل مزاجی اور بہترین تیاری قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آئندہ بھی اسی طرح بہترین نتائج سے نوازے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ
آئی آر پی سی مینجمنٹ

29/01/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئی آر پی سی مینجمنٹ کی جانب سے
معزز فینسر تاج محمد (خیبر لافٹ) کو
شاہ پور ریس (ایئر ڈسٹنس 162 کلومیٹر) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوتھی پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
آپ کی محنت، لگن اور بہترین تیاری قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آئندہ بھی اسی طرح کامیابیوں سے نوازے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ
آئی آر پی سی مینجمنٹ
Khyber Loft

29/01/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئی آر پی سی مینجمنٹ کی جانب سے
معزز فینسر ایم۔ عاصم قادر (اے کیو لافٹ) کو
شاہ پور ریس (ایئر ڈسٹنس 162 کلومیٹر) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
آپ کی محنت، مستقل مزاجی اور بہترین تیاری قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آئندہ بھی اسی طرح کامیابیوں سے نوازے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ
آئی آر پی سی مینجمنٹ
Muhammad Asim Qadir

27/01/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئی آر پی سی مینجمنٹ کی جانب سے
معزز فینسر نبیل یوسف اور ٹیم جانسن اینڈ جیری کو
شاہ پور ریس (ایئر ڈسٹنس 162 کلومیٹر) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
آپ کی محنت، منصوبہ بندی اور ٹیم ورک قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آئندہ بھی اسی طرح بہترین نتائج سے نوازے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ
آئی آر پی سی مینجمنٹ

26/01/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئی آر پی سی مینجمنٹ کی جانب سے
دی ماروت لافٹ کے معزز فینسر عارف اللہ خان ماروت کو
شاہ پور ریس (ایئر ڈسٹنس 162 کلومیٹر) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
آپ کی محنت، لگن اور بہترین تیاری قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آئندہ بھی اسی طرح کامیابیوں سے نوازے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ
آئی آر پی سی مینجمنٹ

12/12/2025

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئی آر پی سی مینجمنٹ نہایت خوشی اور احترام کے ساتھ
عبدالرحمن لافٹ اسلام آباد کو
اسلام آباد ریسنگ پیجنز کلب (آئی آر پی سی) میں خوش آمدید کہتی ہے۔
بطور سینئر فینسیئر آپ کی شمولیت ہمارے کلب کے لیے باعثِ اعزاز ہے۔
آپ کا وسیع تجربہ، محنت اور پیجن ریسنگ کے ساتھ گہرا تعلق نہ صرف دیگر فینسیئرز کے لیے ایک رہنمائی ہے بلکہ آئی آر پی سی کے معیار کو بھی مزید مضبوط کرے گا۔
ہمیں یقین ہے کہ آپ آنے والے سیزن میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور اپنے لافٹ کا نام مزید روشن کریں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔

آئی آر پی سی فیملی میں دلی خوش آمدید
Peshawar Racing Pigeons Association Balochistan Olympic Racing Pigeons Association - BORPA Peshawar Homing Pigeons Association fans Balochistan Pigeon Racing Association

30/11/2025

ہم خوشی کے ساتھ نئے رکن عارف اللہ خان مروت کو آئی آر پی سی (Islamabad Racing Pigeons Club) میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ وہ باقاعدہ طور پر کلب میں شامل ہو چکے ہیں اور ان شاءاللہ آنے والے سیزن میں آئی آر پی سی سے ریسز کھیلیں گے۔
ہماری دعا ہے کہ وہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں اور اپنے شوق میں مزید کامیابیاں حاصل کریں۔
آئی آر پی سی کا حصہ بننے پر مبارکباد!

29/11/2025

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
الحمدُللہ، آئی آر پی سی کا ریسنگ شیڈول 2026 جاری ہو چکا ہے۔ تمام ممبران اور دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
انشاءاللہ اس سال ہمیں ایک بہترین اور صحت مند مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، جہاں ہر فینسر اپنی محنت، منصوبہ بندی اور مضبوط برڈز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ آئی آر پی سی ہمیشہ سے شفافیت، میرٹ اور اعلیٰ معیار کے مقابلوں کا نام رہا ہے، اور اُمید ہے کہ 2026 کا سیزن ہماری توقعات سے بڑھ کر کامیاب ثابت ہوگا۔
ہم سب کی مشترکہ خواہش ہے کہ
ایک بہترین، صاف ستھرا اور پروفیشنل شوق پروان چڑھے
نوجوان فینسرز کو بہترین ماحول اور سیکھنے کے مواقع ملیں
پاکستان کے شوق کو بین الاقوامی سطح پر مزید مضبوطی اور پہچان حاصل ہو
تمام دوستوں، سینئر فینسرز، اور ممبران سے گزارش ہے کہ نظم و ضبط، اسپورٹس مین اسپرٹ اور باہمی احترام کے ساتھ اس سیزن کو یادگار بنائیں۔
اللہ پاک ہم سب کے لئے یہ سیزن کامیاب اور بابرکت بنائے۔
آئی آر پی سی زندہ باد
پاکستان پیجن ریسنگ زندہ باد

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Street Number 26th
Islamabad
44000