28/10/2025
الحمدللہ میرا ٹیم کو اللہ تعالی نے دنیا بھر میں سرخرو کیا
ایشین یوتھ گیمز جاری مقابلوں میں پاکستان والی بال ٹیم نے کئی ممالک کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
جو زیادہ محنت کرے گا وہی جیت جائے گا حکومت وقت سے عاجزانہ درخواست کی جاتی ہے کہ گزشتہ تین سالوں سے پاکستان جونیئر اور سینیئر کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل لیول پر کئی مقابلے جیت کر دنیا کو واضح پیغام دیا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور اپنے ملک کا نام روشن کیا اب کرکٹ کی طرح والی بال کھلاڑیوں کی بھی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے
02/08/2025
Pakistan 🇵🇰Team win the match against USA🇱🇷
Under 19 championship
Congratulations 🎉🎉🎉🎉🎉🎉
29/07/2025
آخر کار پاکستان ٹیم کو ارجنٹائن سے شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن 5 سیٹس کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد
انشاء اللہ اب کواٹر فائنل راؤنڈ میں پاکستان کو ناک آؤٹ سسٹم کے تحت غلطی کی گنجائش نہیں
28/07/2025
Alhumduliha 4th Victory against Puerto Rico 3-0
26/07/2025
Official Analyser (Pakistan volleyball under 19 team )
Sulman Amin ♥️
26/07/2025
3rd victory against Turkey in world 🏆 🏆 🏆 🏆 🏆 🏆 🏆 🏆 🏆 🏆
volleyball wahcantt Volleyball World Usman Ayyaz Pakistan Air Force volley ball lover in pk
Wahcantt
25/07/2025
🏐🌍 FIVB BOYS’ U19 WORLD CHAMPIONSHIP 2025
🔥 PAKISTAN vs UZBEKISTAN 🔥
1set win
Let’s rally behind Team Pakistan as they aim to conquer the court and bring glory to the nation! 💪🇵🇰
🙌 Support loud. Support proud.
💚 Cheer for our boys!
24/07/2025
پاکستان انڈر 19 ولیبال ٹیم کا ورلڈ ولیبال چیمپین شپ میں بہترین آغاز بیلجیم جیسی مظبوط ٹیم تین زیرو سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں بہترین کرکردگی کے ساتھ قدم رکھا
تمام کھلاڑیوں سمیت کوچنگ سٹاف اور شایقین ولیبال اور پاکستان ولیبال فیڈریشن کو بہت بہت مبارکباد