*یادگار اننگز 🔥*
*گرو آصف* نے Himaliyan Premier League Season 5 میں ایسی بیٹنگ کی جو سب کو یاد رہے گی!
جب ٹیم کو بڑے سکور کی ضرورت تھی، تب گرو آصف نے جارحانہ انداز میں کریز سنبھالی اور میچ کا نقشہ ہی بدل دیا۔
ہر شاٹ میں اعتماد، ہر رن میں جنون ❤️
Hamaliyan Shaheen Cricket Club
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hamaliyan Shaheen Cricket Club, Sports Team, Friends, Islamabad.
25/05/2026
*میچ 2 کا ہیرو 🔥*
*سجاد حسین* نے آل راؤنڈ پرفارمنس سے اپنی ٹیم کو جیت دلانے میں کامیاب * ہمالین شاہین بمقابلہ رائل فائٹرز - 1 وکٹ سے فتح🚩
جب ٹیم کو ضرورت تھی، تب بیٹ اور بال دونوں سے کمال کر دکھایا🚩
"میچ کے ہیرو سمیع علی، جنہوں نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے
صرف 17 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں!"🚩
23/05/2026
"ہمالین شاہین کرکٹ کلب نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کر لی!"
"سون سٹار سی کو 101 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر
ہمالین شاہین نے اپنی برتری ثابت کر دی۔"
"میچ کے ہیرو رہے سمیع علی، جنہوں نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے
صرف 17 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں!"🚩
22/05/2026
Match #3 Man of the match 🚩
*مولا علیؓ نے فرمایا:*
دنیا کا امیر شخص وہ ہے
جس کے دوست مخلص ہوں 🚩
19/05/2026
Match #3
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Friends
Islamabad
44000