معاشرے کی پرسکونی اور پائیداری نظام انصاف کی منصفانہ فطرت سے منسلک ہے۔
Eisar Ali
sport takes you to the healthy way of living
پاکستانی ٹیم نے ہمیں ڈیفالٹ سے بچا لیا 😜اور
ٹریننگ والوں کو سیلوٹ
فارم 47 والوں کے علاؤہ سب کو عید مبارک ❤️🌹
نوٹ:اس میں جرنیل شامل نہیں ہیں۔شکریہ
08/04/2024
یہ ہم سب کا مسئلہ ہے
TikTok · ✨ABDUL RAUF Sindhi PTi✨ 104 likes, 5 comments. “پاکستانیوں کب تک چپ کر کے آپنی گہرو میں رہوں گی نکلو ظلم کو ختم کرنے لیے🫵🫵❤️🔥❤️🔥❤️🔥 #@✨ABDUL RAUF Sind...
آج یوم پاکستان تھا کس کس نے پریڈ دیکھی؟
میں نہیں دیکھی وجہ۔۔۔۔۔۔نہیں سن سکتا اب 💔
خان صاحب بنی گالا
زرائع کا دعویٰ
میاں صاحب کو چھوڑو سب کے ضمیر مردہ ایک کرسی کے جھوٹی جیت قبول کررہے ہیں ۔قران کہتا ہے جھوٹوں پر لعنت
ہم نے ایک ترک ڈرامہ ارتعل دیکھا ہے کوئی تین سال اس میں کچھ کردار تھے جو مجھے نہیں بھولیں گے مثلا کردوغلو ،زلجان اور سعد دین کوپک ان میں سے آپ کو کون سا پسند تھا ؟ اور دوسری بات سب سے زیادہ خطر ناک کون تھا اور اپنے لوگوں اور ملک کو کس نے زیادہ نقصان پہنچایا ۔میرے خیال میں تینوں بہت خطرناک تھے لیکن دو کا سامنہ ایک بہادر سے ہوا جلدی ۔اور ایک بزدل علاءدین نے اپنی ریاست گنوادی۔اج وہ ہی حال میرے ملک کا ہے ۔اس میں یہ کردار کون کون ہے ؟؟؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad