اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ فہیم شہید کلب پاچھیوٹ کے کپتان، ہمارے پیارے بھائی اسد بشیر المعروف (کھسہ) کے والدِ محترم بشیر صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے اور آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
مرحوم نہایت نیک، بااخلاق، ملنسار، خدا ترس اور انسان دوست شخصیت کے مالک تھے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی محبت، اخلاص کے جذبے کے ساتھ گزاری۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی تمام لغزشوں سے درگزر فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔
نمازِ جنازہ مرحوم کے گھر کے قریب کمروٹہ بھاگیانہ میں ادا کی جائے گی۔ تمام احباب سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور نمازِ جنازہ میں شرکت کی درخواست ہے۔
Fans of Volleyball
Assalamu Alaikum! Friends, follow this page for every update related to volleyball.
اسلام وعلیکم دوستوں
اگر آپ چاہتے ہیں کے آپ کو سپورٹس وغیرہ کی اپڈیڈس ملیں تو پیچ کو لائک کریں اور شیئر کریں اور
https://www.youtube.com/channel/UC2nt_4Zy2w82ihOxABlIZQw ہمارے یوٹیوب چینل کو سبکرائب کریں شکریہ
05/06/2026
سمیسر قلندر آباد آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ
نایاب نابی۔ مبشر رضا اینڈ کمپنی نے علی لیفٹی۔ زبیر گجر اینڈ کمپنی کو 0ـ3 سے شکست دے کر یہ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔
05/06/2026
کافی سالوں بعد آزاد کشمیر کے میدانوں سے کوئی تگڑا کھلاڑی نایاب نابی نکلا ہے جو صرف آزاد کشمیر کا شہزادہ نہیں بلکہ اجکل پاکستان بھر میں لیفٹ سائیڈ سے فکس ولیبال میں 3 بہترین کھلاڑیوں میں شمار ہوتا ہے جس پر سیٹر ہر ٹائم مشکل وقت میں مکمل اعتماد کرتے ہوئے اپنے ٹیم کو جیتواتا ہے
قلندر آباد ٹیم کو پہلے گیم میں ہار کے بعد جب سے نایاب نابی نے ٹیم جوائن کیا تب سے میرے خیال میں انہوں نے دھوم مچائی اور فائنل بھی تک طرفہ مقابلے کے بعد جیت کر خیبرپختونخوا پاکستان کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ جیت لیا.
Mubashar Raza Watto Best Spike
Mubashar Raza Wattoo Mubashar raza king of volley ball
03/06/2026
سمیسر قلندر آباد ٹورنامنٹ
کشمیر کا سلطان نایاب نابی بھی مبشر رضا وٹو کا ساتھ دینے کے لیے اس ٹورنامنٹ میں پہنچ چکے ہیں۔
Best Wishes 🙏💞
03/06/2026
حمزہ بختو اینڈ لیبرو فیری 💛
سعودی عرب کے مقام پہ۔
02/06/2026
خان کبیر خان کلب ٹاہلیان کے سیٹر کامران کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے۔🌟🥰
01/06/2026
زیاد زیدی اینڈ افضال پٹھان 🖤❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Islamabad