07/08/2026
14 اگست کا پولو ٹورنامنٹ گیٹی داس میں ہونا چاہیے ہے یا بابوسر میں تمام دوست حضرات اپنی رائے دیں شکریہ۔
Free Style polo chitral and gilgit
07/08/2026
14 اگست کا پولو ٹورنامنٹ گیٹی داس میں ہونا چاہیے ہے یا بابوسر میں تمام دوست حضرات اپنی رائے دیں شکریہ۔
کیا انداز ہے پولو کنگ اظہار علی خان 🏇🏇
13/06/2026
شندور پولو فیسٹیول 2026 – فائنل میچ
گلگت بلتستان اے نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد چترال اے کو 5 کے مقابلے میں 6 گولز سے شکست دے دی اور شندور پولو فیسٹیول 2026 اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی مبارک ہو ٹیم گلگت اور گلگت کی عوام کو ۔
12/06/2026
کل فائنل اسکور کتنا ھوگا۔۔۔
11/06/2026
شندور پولو فیسٹیول 2026
تیسرے میچ میں سب ڈویژن یاسین نے سب ڈویژن مستوج کو 5 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا، تاہم سب ڈویژن یاسین نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کر لی
11/06/2026
Congratulations Laspur A Team❤️🐴
Polo King Afrad Gul♥️🏇 #
شاکا افراد گول ✨♥️✌️
22/05/2026
چلاس پولو ٹیم نے سیمی فائنل میں کھنبری کو5-1 سے شکست دے دی۔
مبارک ہو افراد گل اینڈ ٹیم ✨♥️