Only babar Azam ♥️👑
Junaid CKT
"Here for every cover drive, every milestone, every moment. Babar Azam forever. 🏏 | Managed by Junaid"
25/06/2026
وہ شوشل میڈیا پر کچھ عقل سے فارغ لوگ رحمان اللہ گرباز کا موازنہ کنگ بابر سے کرنے لگے ہیں تو ان لوگوں کو میں یہ بتاتا چلوں کہ رحمان اللہ گرباز نے اپنی پوری انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں جتنی رنز بنائے ہیں بابر اعظم نے صرف ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں اس سے ذیادہ رنز بنائے ہیں تو اس لیے رحمان اللہ گرباز کی فینز کو چاہے کہ وہ اس کا موازنہ کسی اور کھلاڑی سے کروائے تو بہتر ہوگا بابر اعظم کی توہین ہمیں برداشت نہیں 👑♥️
25/06/2026
بڑی حبر۔
پاکستان کے سپر اسٹار بیٹسمین کنگ بابر اعظم کو آسٹریلین کرکٹ فرنچائز سڈنی سکسر نے بی بی ایل کے اگلے سیزن کے لیے بارہ کروڑ روپے میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔👑🥀
25/06/2026
بڑی حبر
پاکستانی نوجوان اسپنر سفیان مقیم پاکستان کرکٹ چھوڑ کر انگلینڈ کرکٹ جوائن کرنے کے لیے تیار ہوگئے میرے حال میں یہ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی بد نصیبی ہے کہ نوجوان کرکٹرز اپنی کیریر بچانے کے لیے ملک چھوڑ کر باہر جا رہے ہیں ایسا ہی ہوتا ہے جب کرکٹ بورڈ میں سفارش اور رشوت کا بازار گرم ہو نوجوان کھلاڑیوں سے ذیاتیوں کا نتیجہ ہے اگر ایسا ہی چلتا رہا تو وہ دن در نہیں جس طرح پاکستان ہاکی فیڈریشن برباد ہوا تھا اسی طرح پاکستان کرکٹ بورڈ بھی تباہی کے دھانے پر ہے میرے حیال میں سفیان مقیم نے اپنا کیریر بچانے کے لیے یہ بہترین فیصلہ کیا ہے۔
24/06/2026
محبت ہے تم سے ❤️👑
24/06/2026
سکون ❤️👑
24/06/2026
قسم حدا کی یقین کر لو ♥️👑
24/06/2026
صرف اور صرف بابر کو چاہنے والے ہی تصوید کو لائیک کرئے۔
24/06/2026
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے ذیادہ چوکے لگانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
Yardlie foam hair removal spray 200ml 100٪ orignal.
اگر کسی بھائی کو اسٹاک چاہے وہ ہم سے انبکس میں رابط کرئے شکریہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Rawalpindi
Islamabad