02/08/2026
آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جائیگا، آپکی حساب سے کل جو ٹیسٹ میچ شروع ہوگا وہ کون جیتے گا؟
PCT FANPAGE
Babarian
02/08/2026
آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلا جائیگا، آپکی حساب سے کل جو ٹیسٹ میچ شروع ہوگا وہ کون جیتے گا؟
30/07/2026
آج پھر ایک ویڈیو آئی۔ اس میں 1:30 منٹ پر کہا جا رہا ہے کہ چونکہ بابر اعظم کپتان تھے، اس لیے ان پر تنقید کی گئی۔
تو پھر جب شان مسعود کی کپتانی میں پاکستان ٹیسٹ میچ ہارا تھا، کیا اُس وقت صرف کپتان کی زمیداری نہیں تھی؟ اور جب آغا سلمان ٹی20 ورلڈ کپ میں نہ رنز بنا سکے اور نہ ہی ذمہ داری نبھا سکے، تو اُس وقت کپتان کی زمیداری نہیں تھی؟
حقیقت یہ ہے کہ بعض لوگ بابر اعظم پر تنقید اس لیے کرتے ہیں کیونکہ اسی سے اُن کے ویوز آتے ہیں، ڈالر بنتے ہیں اور اُن کی روزی روٹی چلتی ہے۔
اور پچھلی ویڈیو میں یہی شخص کہہ رہا تھا کہ بابر اعظم خودغرض (Selfish) تھا۔ اگر بابر اپنے لیے کھیل رہا تھا، تو پھر اُس نے 58 رنز کیسے بنا لیے؟ اور جو باقی کھلاڑی ٹیم کے لیے کھیل رہے تھے، اُن میں سے ایک نے بھی 10 رنز بھی نہ بنا سکے۔
27/07/2026
Pakistan All out on 282 🫡🤐
[ Pakistan vs West Indies Test Match , Babar Azam , 1st Test , All Out ]
West Indies First Wicket Down
Mohammed Abbas Takes the Wicket
Palestine 🤝 Spain
SOAIN IS THE CHAMPIONS OF FIFA WORLD CUP 2026🔥
*🚨 CENTURY FOR BABAR AZAM! 🚨*
Babar Azam completes his 100 and declare
- Babar Azam scores a brilliant century in the warm-up match against the West Indies Select XI. 💚
- A very encouraging sign for Pakistan ahead of the Test series. 🔥
🚨 HALF-CENTURY FOR CAPTAIN BABAR AZAM!
- Babar Azam races to a brilliant fifty in Pakistan's warm-up match against the West Indies after smashing 19 runs in a single over.
- The over: 4, 4, 0, 6, 1, 4 — 19 runs to complete his well-crafted half-century. 🔥
18/07/2026
*Warm Up match*⚜️
*Pakistan vs West Indies*
28 Overs Complete
18/07/2026
Pakistan Lost Thier 1st Wickets
Imam Ul haq Gone for 10
Next Batsman is Shan Masood
18/07/2026
⚜️Warm Up match⚜️
Azan Awais And Imam Ul Haq come to open for Pakistan in Warm up Match
Pakistan vs West Indies
10 Overs Complete
Very Bad Quality of Match on Youtueb