Basti Tape Ball

Basti Tape Ball

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Basti Tape Ball, Hyderabad.

👉 CONTACT FOR PAID PROMOTION
👉TAPEBALL CRICKET COVERAGE 📱
👉HARDBALL CRICKET COVERAGE 📱
👉 BROADCASTER SAJJAD ALI 😊
👉 CONTACT NUMBERS 0304-2099588
👉 YOUNG & LOCAL TALENT PROMOTER
👉ALL ABOUT TAPEBALL CRICKET 🏏
👉 DISTRICT JAMSHORO 🏟️🏟️

30/08/2026

CONGRATULATIONS 🎉👍
TEAM ANSARI SPORT'S
BACK TO BACK WIN THE TOURNAMENT
Ahtisham Ansari CONGRATULATIONS 🎉
WELL PLAYED ALL BOY'S
MASHALLAH ❤️❤️

30/08/2026

BIG series done
HYDERABAD
V'S
KARACHI

Venue KARACHI

Best wishes for both TEAM'S

Photos from Basti Tape Ball's post 29/08/2026

جی ہاں یہ ہوتے ہیں اصلی سپانسر اور اصلی کیپٹن بے شک اپنی ٹیم کا پلیئر کسی بھی ٹیم میں کھیل رہا ہو اپنی ٹیم کو دل کھول کر سپورٹ کرتے ہیں کل جام شورو میں ایک سیریز کھیلی گئی جس سیریز میں سلیم سپورٹس کا پلیئر الطاف کھوسو دوسری جانب سے کھیل رہا تھا تو بالکل اپنے پلیئر کو سپورٹ کرتے ہوئے الطاف کھوسو کے ہر چھکے پہ 500 روپے کی اناؤنسمنٹ کی تھی سلیم بھائی نے اور بالکل جتنے انہوں نے چھکے لگائے تھے تو بالکل نہ اکاؤنٹ میں بھیجے نہ کچھ بلکہ خود جا کر کیش پرائز ان کو دیا اور اپنے پلیئروں کو ایسے ہی سپورٹ کرتے ہیں اور حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں بالکل سلیم بھائی اپ کی محبت اور اپ کی اپنے پلیئرز کے ساتھ اتنی سچائی کے لیے اپ کو دونوں ہاتھوں سے سلام اللہ پاک اپ کو خوش رکھے

29/08/2026

SHUKAR ALLHAMDULLIAH
BESHAK Mera KHUDA jab KUCH Jane Wala HAIN

28/08/2026

CONGRATS 🙌
TEAM HUSSAINI TIGERS
WIN BEST OF THREE SERIZ

Best batting performance

Imran alee
&
Aslo bowling performance very well

AGAINST

M-S SPORTS 🏏 CRICKETS CLUB JAMSHORO

28/08/2026

Final mATCH

BEST OF THREE
HUSSAINI TIGER
V'S
M.S SPORT'S

WINNING PRIZE 10K

28/08/2026

2ND MATCH
BEST OF THREE
HUSSAINI TIGER
V'S
M.S SPORT'S

WINNING PRIZE 10K

28/08/2026

BEST OF THREE
HUSSAINI TIGER
V'S
M.S SPORT'S

WINNING PRIZE 10K

28/08/2026

🏆🔥 شاندار فتح، زبردست کارکردگی! 🔥🏆

مبارک ہو! 🎉
SUFI DENTIST SPORTS نے REAL STAR کے خلاف T20 میچ میں شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ 💪🏏

🎯 ڈاکٹر اشوک کمار کی جانب سے بہترین اور تباہ کن بولنگ — جس نے مخالف ٹیم کی بیٹنگ لائن کو مکمل طور پر دباؤ میں رکھا۔ 🔥🎳

⭐ شوبن سہیتو کی طرف سے لاجواب آل راؤنڈ پرفارمنس — بیٹنگ ہو یا بولنگ، ہر شعبے میں ٹیم کے لیے قیمتی کردار ادا کیا۔ 👏🏏

یہ صرف ایک جیت نہیں، بلکہ ٹیم ورک، محنت، جذبے اور فائٹنگ اسپرٹ کا شاندار ثبوت ہے! 💯🔥

REAL STAR کے خلاف یادگار فتح! 🏆
آج میدان میں ایک ہی ٹیم کا راج رہا — SUFI DENTIST SPORTS! 👑💥

❤️ دل سے مبارکباد پوری ٹیم کو!
اسی جذبے، اسی اتحاد اور اسی شاندار کارکردگی کے ساتھ کامیابیوں کا سفر جاری رہے۔ 🚀🏆

کیا شاندار فتح تھی! کیا پرفارمنس تھی! 🔥🔥🔥

🏏🏆

28/08/2026

2ND INNING target 186
REAL STAR
V'S
SUFI DENTIST

LIVE STREAM FROM
MALIK ASAD SPORT'S COMPLEX KOTRI

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Hyderabad