20/05/2025
وہاں کھیلو جہاں سب سے زیادہ ضروری ھو ❤👏
کراچی کنگز وہ واحد ٹیم تھی جس کے باؤلر اس پورے ٹورنامنٹ میں کمال باؤلنگ کر رہے تھے مگر جس طرح کل ایلکس ہیلز اور صاحبزادہ فرحان نے کھیلا ہے وہ قابلِ تعریف اور شاندار چیز تھی 🏏✌