16/08/2026
Celebrating Hockey, Talent & the Spirit of Independence! 🇵🇰🏑
Join us for the Closing Ceremony of the 79th Jashn-e-Azadi 7-A-Side Hockey League 2026 and Summer Hockey Coaching & Training Camp 2026.
📅 Sunday, 16 August 2026 | 5:30 PM
📍 BISE Stadium Astroturf Hockey Ground, Latifabad No. 6, Hyderabad
Your presence will make this celebration even more memorable. Pakistan Zindabad! 🇵🇰
29/04/2026
سندھ کی تاریخ میں پہلی بار 8 اضلاع کے کھلاڑیوں کے لیے ہاکی اسٹکس اور بالز کی تقسیم کا شاندار اقدام، جو گراس روٹ لیول پر ہاکی کے فروغ کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔
اس اہم موقع پر مہمانِ خصوصی سیدہ شہلا رضا (رکن قومی اسمبلی، ممبر اسٹینڈنگ کمیٹی IPC، نائب صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن، صدر سندھ ویمن ہاکی ونگ) جبکہ مہمانانِ خصوصی کاشف علی شورو (میئر حیدرآباد)، زین العابدین میمن (ڈپٹی کمشنر حیدرآباد)، امتیاز علی شاہ (سینئر نائب صدر سندھ ہاکی ایسوسی ایشن) اور سید حیدر حسین (سابق سیکریٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن) نے شرکت کی اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔
مہمانوں کی جانب سے حیدرآباد کے ہاکی گراؤنڈ کی بحالی، نئی آسٹرو ٹرف کی فراہمی اور مستقبل میں بڑے ایونٹس کے انعقاد کے اعلانات نے کھلاڑیوں میں نئی امید پیدا کی ہے۔
سندھ ہاکی ایسوسی ایشن ہمیشہ کی طرح ہاکی کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے پرعزم ہے۔ 🇵🇰🏑
🇵🇰🏑
02/04/2026
Under-18 Youth Hockey Championship 2026 (Islamabad)
HYDERABAD REGION TRAIL'S.
Date: 04-April-2026
Venue: Board Stadium Unit #06 Hyderabad
Time: 3:00 PM.
SELECTION COMMITTEE:
1. Rizwan Tanveer (Chairman)
2. Iftikharuddin Qureshi (Member)
3. Hameed Solangi Dadu (Member)
4. Atif Zamir Hyderabad (Member)
5. Maryam Keerio DSO (Coordinator/Observer)