Bagh Tape Ball

Bagh Tape Ball

Share

Official Broadcaster Mr Jadi Abbasi¹ 🏏🎥
03497438112 WhatsApp contact 🎤♥️
All About TapeBall Cricket 🏏🏆

30/08/2026
25/08/2026

اپنی ٹیم کے ایسے فیلڈر کو مینشن کریں 😁😁


゚viralシfypシ゚


24/08/2026

🏆🏆
🏆🏆
جوڑے میرا حویلیاں کرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جس کا کل فائنل ہوا اس ٹورنامنٹ کے فاتح ٹیم لنگرا ٹائیگر رہی
پورے ٹورنامنٹ میں برینڈ آف ہزارہ نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے One Man Army شو کیا بیٹگ میں بھر پور ساتھ دیا اور نے 🔥🔥🏏🏏💕
بالنگ میں سعد خان عماد گیم چینجر اور قاسم کی کمال کی گیند بازی دیکھنے کو ملی 🫀❤️
اور لنگرا ٹائیگر نے اس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا 🎊🎉🏆🏆
team
Saad Ali Khan and Company 🏆🎉

16/08/2026

Boss back in the Business 🫀❤️🔥🏏
Aizaz Khan Jadoon

12/08/2026

Big Boss 🔥🫀❤️
🫀❤️

🔥 ہزارہ ایکسپریس تیرے رولے 🔥

آج میں کی نمائندگی کرتے ہوئے کیا شاندار گیند بازی کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا ہزارہ ایکسپریس کی جانب سے ۔ دورِ حاضر کے ٹیپ بال کے سب سے خطرناک بلے باز اور اپنے روایتی حریف کے مدِ مقابل صرف 6 رنز کا اوور کر ڈالا ۔ انکے اس اوور کی بدولت ٹیم مقابلہ اپنے نام کرنے میں باآسانی کامیاب رہی ۔ اس سے پہلے اور میں آمنا سامنا ہوا ہے حسن پینڈا اور حمزہ جدون کا جہاں دونوں مرتبہ حمزہ جدون کا پلڑا بھاری رہا ہے ۔ صرف یہی نہیں ، کواٹر فائنل مقابلے میں انتہائی تباہ کن گیند بازی کی ، مسٹر کمپیوٹر کو پہلے ہی اوور میں چلتا کیا اور پھر دوسرا اوور صرف اور صرف ۳ رنز کا کر ڈالا اور یقینی بنایا کہ فائنل ڈے کیلئے کوالیفائی کرے❤️

Well Bowled Hamza Khan Jadoon🔥❤️
Best Of Luck for Final Day ✨

12/08/2026

+ 🔥🔥
⭐ 🔥
🔥🔥
🔥🔥
🫀❤️
Saad Ali Khan 🫀❤️🔥🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Havelian?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Havelian