30/08/2026
ٹورنامنٹ کی فائنل نائٹ میں ٹورنامنٹ CEO عمر فاروق بھائی، اطہر عباسی بھائی، ٹورنامنٹ ایمبیسیڈر تیموت مرزا اور ٹورنامنٹ چیف آرگنائزر چوہدری فیصل محمود کی دعوت پر تشریف لا رہے ہیں برینڈ آف کراچی خرم مجید بھائی ، TM سپورٹس کرکٹ فیسٹ میں خوش آمدید کہتے ہیں ❣️
30/08/2026
Speed Gun Of Kahuta
Sardar Husnain
TSL Murree 🏔️🏆
Event Chairman : Athar Abbasi
Event Managers :
Arshad Abbasi
Zabi Abbasi
Rizwan Arshad Abbasi
Stay Tuned…
بڑی ٹیمیں، بڑے کھلاڑی، بڑے مقابلے… سب کچھ صرف TSL Murree میں! 🔥🏏
9 to 13 September
This September – Be Ready!
30/08/2026
❣️ Welcome to Hasilpur ❣️
30/08/2026
جاز ٹیپ بال کلیش پاورڈ باۓ الفرید سپورٹس
Thanks Leader of tape Ball Mian Asif Nadeem sb
30/08/2026
❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️
🏏 TM سپورٹس کرکٹ فیسٹ — ہوم سٹی حاصلپور 🏏
الحمدللہ! ہوم سٹی میں جاری TM سپورٹس کرکٹ فیسٹ میں بطور میڈیا ہیڈ اور ایونٹ مینیجر جو بھی ذمہ داریاں الحمدللہ نبھانے کی کوشش کی، آج اسی کام اور محنت کو دیکھتے ہوئے ہوم سٹی سے ایک بہت ہی خوبصورت اور محبت بھرا اعلان سامنے آیا۔ ❤️
پیارے بھائی مرزا عمر صاحب (اونر اتحاد بناسپتی گھی) کی جانب سے میری خدمات کے اعتراف میں 10,000 روپے کیش پرائز بطور انعام دیا گیا۔ 🏆💰
سچ کہوں تو انعامات اور حوصلہ افزائیاں زندگی میں بہت ملتی ہیں، لیکن جب اپنے شہر میں، اپنے لوگوں کی طرف سے، شہر کے سب سے بڑے ایونٹ میں آپ کے کام کو سراہا جائے اور اتنا بڑا انعام دیا جائے تو اس خوشی اور محبت کا احساس ہی الگ ہوتا ہے۔ ❤️
مرزا عمر بھائی!
آپ کی اس محبت، حوصلہ افزائی اور عزت افزائی کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ۔ ❤️🙏
آپ کی طرف سے ملنے والا یہ انعام میرے لیے صرف 10 ہزار روپے نہیں بلکہ اپنوں کی طرف سے ملنے والی محبت اور حوصلے کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور آپ کی محبتیں ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین 🤲❤️
بہت بہت شکریہ مرزا عمر بھائی ❤️🏏
📸 Asif Amin Studio
🏏 Where Cricket Lives 🏏
30/08/2026
💎 Diamond Super League Hasilpur Diamond 💎
❣️Gold Category 4❣️
30/08/2026
💎 Diamond Super League Hasilpur Diamond 💎
❣️Gold Category 3❣️
30/08/2026
💎 Diamond Super League Hasilpur Diamond 💎
❣️Gold Category 2❣️
30/08/2026
💎 Diamond Super League Hasilpur Diamond 💎
❣️Gold Category 1❣️