14/08/2024
پہلا 8 سائڈ کرکٹ ٹورنامنٹ71 فتح حاصلپور
انتری فیس 2000
پیلا انعام 30 ہزار
دوسرا انعام 15 بزار
خصوصی تعاون: عرفان عاشق, شہزاد شوکت, سہیل شکور ،محمد عمر(سعودیہ عربیہ) ،نعمان حسین(دبئی)،محمد عثمان،محمد عامر ،آصف مون ،بلال حسین
ٹورنامنٹ کمیٹی : زین رضا،عمران گلزار ،عثمان اکرم
رابطہ نمبر:03000471171
تاریخ و مقام 26 اگست 2024 بمقام گورنمنٹ ہائی سکول کرکٹ گراؤنڈ 71 فتح حاصلپور
Live On 88 IX Cricket Club
24/12/2023
ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین۔
25/08/2023
آج شام کے میچز
چوتھا 88 فتح ویلج سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ 88 فتح حاصلپور ۔۔۔
25/08/2023
چوتھا 88 فتح ویلج سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ 88 فتح حاصلپور آج افتتاحی میچز کے مہمان خصوصی چوہدری زاہد نعیم رامے مہمان خصوصی تھے ہم شکریہ ادا کرتے ہیں 🌷
ٹورنامنٹ کے تمام میچز فیسبک پیج آصف امین سٹوڈیو پر لائیو دکھائے جائیں گے
07/08/2023
الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️
چوتھا 88 فتح ویلج سسٹم کرکٹ میلہ ۔۔
اغاز 25 اگست 2023
پہلا انعام 20 ہزار
دوسرا انعام 10 ہزار
انٹری فیس 1500
ٹوٹل ٹیمیں 24
بیسٹ بیٹسمین ،بیسٹ بالر اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ٹورنامنٹ کیلئے پرائز ۔۔۔۔
اہم نوٹ : ٹورنامنٹ کے میچز ڈے ٹائم میں ہوں گے، اور ٹورنامنٹ میں صرف 24 ٹیمیں ہوں گی اس لیے وہی 24 ٹیمیں کنفرم کی جائیں گی جن کی انٹری 20 اگست تک کمیٹی تک پہنچ جائیں گی ۔۔۔۔۔
ٹورنامنٹ آفیشل ایمپائرز: محمد وسیم عباس ، محمد رضوان
ٹورنامنٹ کمینٹیٹر: محمد غضنفر عباس
ایونٹ مینیجر/ براڈکاسٹر: آصف امین 03057700009
ٹورنامنٹ کمیٹی: 88 فتح کرکٹ کلب
ٹورنامنٹ کے تمام میچز فیسبک پیج آصف امین سٹوڈیو پر لائیو دکھائے جائیں گے ۔۔۔
12/09/2020
1st semifinal match 88f vs 87f