Officel Cricket Sheen Lion;S

Officel Cricket Sheen Lion;S All Player Good

All Player Roil Follow

01/07/2022
03/04/2022

Ramzan Mubrak

انشاءاللہ جیت ملتان سلطان کی جنوب کی پہچان  ملتان سلطان
21/02/2022

انشاءاللہ جیت ملتان سلطان کی
جنوب کی پہچان ملتان سلطان

رپورٹ: 30/1/22محمدمعاذ(سٹی رپورٹر ہارون آباد )شاہین لائنز ہارون آباد اور پاک شاہین  کہ درمیان فرینڈلی T20 میچ 18/1r والے...
31/01/2022

رپورٹ: 30/1/22

محمدمعاذ(سٹی رپورٹر ہارون آباد )
شاہین لائنز ہارون آباد اور پاک شاہین کہ درمیان فرینڈلی T20 میچ 18/1r والے گراؤنڈ میں کھیلا گیا ۔

پاک شاہین 18/1r کہ کپتان نے ٹاس جیت کہ بلے بازی کا فیصلہ کیا اور اپنے مقررہ 20 اوور میں 170 رنز بناۓ شاہین لائینز کہ محمد طیب نے 3 اوور میں 17رنزدے کہ 3 آؤٹ کیے
شاہین لائینز کی بیٹنگ کا آغاز عامر اور سہیل سونو نے کیا عامر بغیر کوئی سکور کہ آؤٹ ہو گے سہیل کا ساتھ دینے کہ لیا عمر بوس آۓ دونوں نے مل کر ٹیم کا سکور 73 رنز تک پہنچایا اور عمر آؤٹ ہوگے اور فیاض نے ٹیم کو سنبھالا اور 28 بال پر 41 رنز بناۓ شاہین لائنز میچ چار اوورز پہلے 4وکٹیس سے میچ جیت کئی
BEST PROFIMES
عمر بوس 21بال 60 رنز
فیاض 28بال 41 رنز

30/01/2022
رپورٹ: 28/1/22محمدمعاذ(سٹی رپورٹر ہارون آباد )شاہین لائنز ہارون آباد نیشنل ٹیم ہارون آباد کہ درمیان فرینڈلی T20 میچ 58/4...
29/01/2022

رپورٹ: 28/1/22

محمدمعاذ(سٹی رپورٹر ہارون آباد )
شاہین لائنز ہارون آباد نیشنل ٹیم ہارون آباد کہ درمیان فرینڈلی T20 میچ 58/4 کہ قبرستان والے گراؤنڈ میں کھیلا گیا ۔

نیشنل ٹیم کہ کپتان نے ٹاس جیت کہ بلے بازی کا فیصلہ کیا اور اپنے مقررہ 20اوور میں 267 رنز بنائے ہمیش نے 115رنز سکور کیۓ
شاہین لائینز کی بیٹنگ زین جانی اور فیاض نے عمدہ آغاز فراہم کیا 35 کہ مجموعی سکور پر فیاض 22 رنز بنا کہ آؤٹ ہو گے زین کا ساتھ دینے کہ لیا عمر بوس آۓ دونوں نے مل کر ٹیم کا سکور 250 تک پہنچایا عمر باس آؤٹ ہو گۓ دونوں کہ درمیان 215 رنز کی پارٹنرشپ بنی اور شاہین لائنز میچ چار اوورز پہلے 8وکٹیس سے میچ جیت کئی
BEST PROFIMES
عمر بوس 37بال 101
زین جانی 47بال 113

تیز ترین شینچری بنانے پر عمر بوس کو مین اف میچ دیا گیا

15/01/2022

Inshallah
Tomarro
Sheen Lion's . . VS

power solution

Address

Haroonabad Municipality

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Officel Cricket Sheen Lion;S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category