Beeri Qalandars

Beeri Qalandars

Share

Syed Ali Hassan

27/05/2026

27/05/2026

Dama dam mast qalandar Beeri Qalandars cricket tournament season 11 mein pahle din ke matches
Zaheer Hussain Shah SyedHamza Gurdezy Ali Shah Gardezi Syed Sadaqat Gardezi

25/05/2026
25/05/2026

سننے میں آیا ہے کہ کچھ لوگ بیڑی قلندر کرکٹ ٹورنامنٹ کے بارے میں سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا کر رہے ہیں۔
ہم ان تمام لوگوں سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ خدارا تناول کی اس خوبصورت کرکٹ روایت اور نوجوانوں کے جذبے کو نقصان نہ پہنچائیں۔
آئیں ہم سب مل کر اتحاد، اتفاق، بھائی چارے اور محبت کے ساتھ آگے بڑھیں، تاکہ کھیل کے ذریعے علاقے میں مثبت ماحول اور اچھے تعلقات فروغ پائیں۔
🏏 بیری قلندر کرکٹ کمیٹی
"کھیل محبت اور اتحاد کا نام ہے"

25/05/2026

دما دم مست قلندر کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن الیون میں ٹیم انٹر کرانے کی آخری تاریخ آج ہے آج کے بعد کوئی بھی ٹیم انٹر نہیں کی جائے گی اسی لیے جس جس نے اپنی ٹیم انٹر کروانی ہے وہ آج کی ڈیٹ میں کنفرم کر دے
#منجانب بیڑی قلندر کرکٹ کمیٹی

20/12/2025

کیپٹن اف بیڑی قلندر سید صداقت شاہ کی طرف سے اور بیڑی قلندر کرکٹ ٹیم کی طرف سے بیڑی قلندر کے سٹار ال راؤنڈر علی شاہ کردیزی کو قطر میں کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ان کو مزید کامیابیاں دے

SyedHamza Gardezy
Syed Sadaqat Gardezi
Ali Shah Gardezi

16/06/2025

دما دم مست قلندر بیڑی کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 10
ہم جناب فخر تناول فرزند کلنجر شہزادہ ہری پور جناب شرافت علی عباسی صاحب کے چھوٹے بھائی عدنان عباسی صاحب اور ان کے ساتھ ائے ہوئے سب مہمان گرامی کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ٹائم دے کر عزت بخشی
ہم ایک بار پھر جناب عدنان عباسی صاحباور شرافت علی عباسی صاحب کا اپنی پوری کرکٹ کمیٹی کی طرف سے شکریہ ادا کرتے ہیں
اور کمیٹی کی طرف سے اگر کسی ٹیم کے ساتھ کوئی زیادتی یا ان کی دل ازاری ہوئی ہے تو ہم پوری کمیٹی کی طرف سے ان سے معذرت خواہ ہیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Haripur

Opening Hours

09:00 - 17:00