Kiyan Qalandar

Kiyan Qalandar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kiyan Qalandar, Sport & recreation, Haripur.

21/03/2025

السلامُ علیکم عید الفطر کے تیسرے دن چھجیاں کے مقام پر کرکٹ کا میلہ سجنے جا رہا ہے تمام کرکٹ کے چاہنے والے گراؤنڈ آئیں اور کیاں قلندر کو سپورٹ کریں اور اس لیگ کو کامیاب بنائیں💞🏏

24/12/2024

Kiyan Qalandars' 2nd pick of Diamond Category for Mountain Super League is Ch Bilal From village Sarral ✌️🌹♥️ Welcome Ch Bilal to our Team❣️🌹

07/12/2024

Kiyan Qalandars' 1st pick of Diamond Category for Mountain Super League is Legend Chef Riasat
From Usmanabad Kalali ✌️🌹♥️
پہاڑی بیلٹ کے سب سے عمر رسیدہ پلئیر اور انتہائی تجربہ کار کھلاڑی شیف ریاست ، انشاء اللہ امید کرتے ہیں ان کے تجربے سے کیاں قلندر کے نوجوان کھلاڑی بہت کچھ سیکھیں گے 💞🌹💞

19/11/2024

گاؤں کیاں سے تعلیم کے شعبے میں سر فہرست شخصیات میں جناب ندیم صاحب کا شمار ہوتا ہے، پاکستان میں Riphah International University Islamabad میں فائنانس آفیسر کے طور پر فرائض سر انجام دیتے رہے ہیں اور اب International Oil Field Company عراق میں وائس مینیجر فائنانس کے فرائض سر انجام دے رہے ، ماؤنٹین سپر لیگ 2025 میں کیاں قلندر کو 20,000 روپے سپانسر کرنے کا اعلان کیا ہے
کیاں قلندر کی مینجمنٹ ندیم صاحب کی مشکور و ممنون ہے کہ انہوں نے اپنے علاقے میں کھیل کی سرگرمیوں کو فروغ دینے میں اپنا حصہ شامل کیا ، بہت شکریہ ندیم صاحب 🌹💞

Photos from Kiyan Qalandar 's post 15/11/2024

کراچی Galaxy Rezidor گیسٹ ہاؤس کے اونر یاسین اعوان صاحب اور کلیم اعوان کی طرف سے ماؤنٹین سپر لیگ کی فرنچائز کیاں قلندر کو 20,000 سپانسر کرنے کا اعلان💞♥️
کیاں قلندر مینجمنٹ آپ دونوں بھائیوں کی کرکٹ سے دلچسپی کو سراہتے ہیں اور آپکے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں 🙏♥️

14/11/2024

یونین کونسل بانڈی شیر خان ہری پور کے سابق تحصیل ممبر, سیاسی و سماجی شخصیت جناب فضل کریم صاحب نے ماؤنٹین سپر لیگ کی فرنچائز کیاں قلندر کو 10,000 روپے سپانسر کرنے کا اعلان کیا ہے ♥️ پہلے بھی گاؤں کیاں میں کھیلوں کی سرگرمیوں میں اپنا بھرپور حصہ اور دلچسپی رکھتے رہے ہیں ، کیاں قلندر کی مینجمنٹ آپکا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے 💞🌹🙏

13/11/2024

کراچی A.A chemical کے CEO جناب سیٹھ عابد صاحب نے ماؤنٹین سپر لیگ 2025 کی فرنچائز کیاں قلندر Kiyan Qalandar کو 20,000 سپانسر کرنے کا اعلان کیا ہے🌹❤️🙏
آپکی پہاڑی بیلٹ میں کرکٹ کے فروغ کے لئے دلچسپی کو سراہتے ہیں اور کیاں قلندر کی مینجمنٹ آپکا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہے 💞🙏

07/11/2024

Kiyan Qalandars' 3rd pick of Platinum Category for Mountain Super League is Adeel Awan From Chhajjian ✌️🌹♥️

03/11/2024

Kiyan Qalandar Squad is here ✌️♥️
Mountain Super League 💞
Hope For the Best Insha Allah 🌹♥️

03/11/2024

Kiyan Qalandars' 2nd pick of Platinum Category for Mountain Super League is Faizan Bashir From Chhajjian 👌💞🌹

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Haripur