WAFA Cricket Updates

WAFA Cricket Updates

Share

Here You Will Enjoy Cricket news and Highlights.

06/10/2023

Pakistan take on Netherlands today
To open his account of Their very 1st Match of Cricket WC 2023 .
No doubt Pakistan team is favor but Netherlands is not bad.
All the Best.
2023 WC

06/10/2023

ورلڈ کپ کا شروعات اس سے بہترین طریقے سے نہیں ہو سکتا 🔥🔥

نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں ون سائیڈڈ انگلینڈ کو شکست دے دیا 😳

ڈیون کونوے اور رچن روندرا نے میلا لوٹ لیا آج کے دن 🔥۔

27/09/2023

انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میں ریکارڈ بن گیا۔

نیپال کی ٹیم انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 314 رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی انہوں نے یہ اعزاز ایشئن گیمز میں منگولیا کی ٹیم کے خلاف حاصل کیا۔

نیپال نے آج تین ریکارڈ اپنے نام کیے۔

300+ رنز بنانے والی پہلی ٹیم۔
تیز ترین سینچری بنانے والا کھلاڑی بھی انکا۔
تیز ترین ففٹی بنانے والا کھلاڑی بھی انکا۔

یاد رہے انٹرنیشنل اسلیے لکھا جا رہا ہے کیونکہ یہ ریکارڈ انٹرنیشنل کرکٹ کے ریکارڈ کا حصہ ہیں اسلیے آئی سی سی نے اسکو انٹرنیشنل اسٹیٹس کا ریکارڈ دیا یے۔

22/09/2023

Pakistan's 15-member ICC World Cup squad

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Haripur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Haripur