30/05/2026
Gheba tapeball
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gheba tapeball, Sports Event, Gheba, Haripur.
30/05/2026
14/05/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ 🤍
بہت افسوس کے ساتھ یہ خبر سنی
محمد افضل خان کی بیوی حاجی اشتیاق احمد اشفاق خان،سفیر
احمد،شکیل خان کی والدہ رضا الہی سے وفات پا گئی ہیں جن کی نماز جنازہ دن گیارہ بجے بروز جمعہ کو گھیبہ میں ادا کی جائے گی۔۔۔۔
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اُن کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲
اللہ اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔
عزیز رحمان۔اور منصف خان کی ہمشیرہ۔۔۔
پیٹرول 415 روپے لیٹر، ڈیزل 415 روپے لیٹر کرنے کے بعد مریم اورنگزیب کا لاہوریوں سے سوال ”مزہ آرہا ہے“ ؟
07/05/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
آج ہمارے پیارے دوست شکور خان اور مہفوز خان کے والد اور مقبول خان ٹینکی ولا اور ظہور خان ،طارق خان کے بھائ منزور خان عرف منزورا باپپاری اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئےہیں ۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، اور اہلِ خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔
آپ سب سے دعا کی درخواست ہے۔ 🤲💔
03/05/2026
The king did it
01/05/2026
Consistency meets class — 54, 64, and now an unbeaten 61* in a do or die battle vs Islamabad United. Usman Khan carrying the charge. 🏏🔥
الحمدللہ! ہماری ٹیم کے کیپٹن زبیر عباسی ایک بڑی لیگ میں سلیکٹ ہو گہے ہے — یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے۔ اللہ انہیں مزید کامیابیاں دے
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gheba
Haripur
....