HAYAT ABAD ZALMI
Welcome to Hayat Abad zalmi family
20/08/2026
السلام علیکم
*آج پا ٹک کرکٹ گراؤنڈ پر ایک زبردست فائنل میچ ہوا۔ حیات آباد زلمی بمقابلہ کے سی سی برادر۔ حیات آباد زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 136 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ جو کہ کے سی سی برادر نے چیز نہیں کیا۔ اور حیات آباد زلمی نے اچھی بالنگ کرتے ہوئے ایک اچھا فائنل جیت لیا۔*
*جس میں حیات آباد زلمی کے بالرز: شینو، شمس، محمد علی، ساجد شاہ، ماجد، منقاد سب نے اچھی بالنگ کی اور یوں فائنل جیت لیا۔
17/08/2026
Alhamdulillah Back to back victories of Hayat Abad zalmi cricket team at Patak Hard ball cricket ground.
Qualify to semi final once again in T-10 cricket tournment
15/08/2026
السلام علیکم، آج پا ٹک کرکٹ گراؤنڈ پر ایک زبردست سیمی فائنل ہوا۔ جس میں حیات آباد زلمی نے کوٹکی بازیگر ٹیم کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
حیات آباد زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور سو 198 رنز کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ ٹیم کو دے دیا۔ جس میں کپتان فرید نے دھواں دار اننگ کھیل کر 53رنز بنائے۔ اور مڈل آرڈر کو سنبھالتے ہوئے ایک بار پھر عاطف نواز اور حذیفہ مولا نے سیونٹی پلس پارٹنرشپ کر کے 198 تک رسائی حاصل کی۔ اور ففٹی پلس رنز سے میچ کو جیت لیا اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے۔
Best of luck for Final
فائنل میچ کے لیے۔ پوری حیات آباد زلمی کو مبارک ہو۔
15/08/2026
With Nadeem Shah G – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
11/08/2026
السلام علیکم، آج ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخرکار حیا ت آ باد ز لمی نے جنگوی کرکٹ ٹیم کو ایک زبردست شکست دے دی اور یوں اپنے پرانے میچوں کا بدلہ لے لیا اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے۔
جس میں جنگوی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور یوں 151 کا ٹارگٹ سیٹ کر دیا۔ اور حیا ت آ باد ز لمی نے آخری گیند پر پورا کر لیا۔ جس میں عاطف نواز نے بہت اچھی بیٹنگ کی، 50 پلس سکور کیا نا ٹ آ ؤ ٹ اور باقی جو ٹیم پلیئرز تھے انہوں نے بھی ساتھ دیا اور یوں کمبائن ہو کر جنگوی کرکٹ ٹیم کو شکست دے دی۔
03/12/2025
Aj patak cricket ground par ik zabrdst moqabla howa HAYAT ABAD ZALMI vs PAKHTOON YAAR cricket club k darmiyaan
Pakhtoon yaar batting first target 136 runs 16 overs
Good bowling from zalmi sides
Easily Chased by Hayat Abad zalmi
31/07/2025
Alert!!!!!
Big final at Nawraza khawan ground
Star vs Lead Markhore
wishes for both Teams
Support your favourite team
26/07/2024
............. Today................
Grand finale at Nawraza Khana between MF Lead star ⭐ And MF King 👑..
We welcome you all to come here and support your favourite team....
Best of luck for both teams
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Hayat Abad Hangu
Hangu