10/06/2026
اج نریاب موٹر کار کرکٹ ٹورنامنٹ میں جو اخری کوارٹر فائنل میچ تھا محمد خواجہ ایل ایل سی وی ایس منہاج فوڈ ڈی پی ایچ کے درمیان وہ بارش کی وجہ سے درمیان میں روک گیا کل 3:00 بجے انشاءاللہ یہ میچ دوبارہ وہاں سے شروع ہوگا جہاں پر روکا گیا تھا اور ان دونوں میں سے جو بھی ٹیم جیتے گا اس کا قابیل بلیامینہ کے ساتھ سیمی فائنل میچ ہوگا انشاءاللہ 4:30 بجے۔ شکریہ ۔
06/11/2025
14/05/2025
03/04/2025
27/02/2025