Mamu Banda Sports
I Love cricket
01/01/2026
🏎️ گلشن موٹر کار ٹورنامنٹ 2 🏎️
گلشن موٹر کار ٹورنامنٹ کا دوسرا سیزن اپنے پورے جوش و خروش کے ساتھ شروع ہونے جا رہا ہے۔
📅 آغاز: 7 جنوری 2026ء
📍 مقام: [گلشن عمر آباد کورمیوالو کلے]
انتظامیہ اور آرگنائزرز
اس شاندار ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لیے ہماری پوری ٹیم دن رات کوشاں ہے:
میگا سپانسر: عزیز اللہ
چیئرمین: حاجی شیرین
صدر: قاصد بنگش
سپانسر: عادل بادشاہ
سیکرٹری: نوید خان
میڈیا: محمد شعیب
لائیو کوریج: افتخار احمد
نگران کمیٹی:
محمد نبی نیازی، تاج الدین تاجو
مشران ممبران:
عارف خان، خالق الرحمٰن، باشم خان، شمس کاکا
اور ہماری پوری انتظامیہ (Intizamia Members)
📢 تیار ہو جائیے! 7 جنوری کو ایک یادگار مقابلہ دیکھنے کے لیے ہمارے ساتھ شریک ہوں
04/08/2025
انتظار کی گھڑیاں ختم
انشاءاللہ کل سروخیل کرکٹ گراؤنڈ پر Opening sermony ہوگی آپ لوگ آئے اور انجوائے کریں ❣️
Date 05/08/025
Time. 3:30
04/08/2025
Sarokhel Premier League Session-2
Well come To All Guest 🫴🏻
18/07/2025
بڑا ٹاکرا بڑا فائنل میچ آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنمنٹ محمد خواجہ ھنگو
انشاء اللہ 20/07/025 اتوار کو صبح 10:30 فائنل میچ ہوگا
بنگش الیون ھنگو بمقابلہ ایل ایل سی محمد خواجہ کے درمیان
آل کے پی کے کرکٹ شائقین کو اس بڑے فائنل میچ دیکھنے کیلئے دعوت دی جاتی ہیں اور ساتھ ساتھ اپنے فیورٹ ٹیم کو سپورٹ ضرور کریں شکریہ
THANKS LLC FAMILY NABI NIAZI AFTAB SAIF UMAR BAJO❤️❤️❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
District Hangu
Hangu