30/07/2026
🏏🔥 کرکٹ کا بڑا معرکہ سجنے کو تیار! 🔥🏏
📍
🏆
📅 31 جولائی 2026، بروز جمعہ المبارک
💰 پہلا انعام: 30,000 روپے + ٹرافی 🏆
🥈 دوسرا انعام: 15,000 روپے + ٹرافی
🏏 5 اوورز فی میچ
📺 Live:
آئیں، بہترین کرکٹ، جوش، جذبے اور سنسنی خیز مقابلوں کا حصہ بنیں، اپنی پسندیدہ ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں! 💪🏏
22/07/2026
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Hassan Ali, Suleman Malik, Malik Afzaal, Malik Mobeen, M Imtiaz Sohbat, Jahanzaib Malik, Alláh Rákha, M Tahir Awan, Malik Faizan Awan, Ansab Ali
22/07/2026
🏏 انٹر ویلج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام #ملکی اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
ان شاء اللہ کل بروز جمعرات
🏆 فائنل ڈے کے زبردست مقابلے میں کھیلے جائیں گے
ہر ٹیم 2،2 آل گجرات اوپن کھلاڑیوں کے ساتھ میدان میں اترے گی۔
📢 تمام کرکٹ شائقین کو شرکت کی دعوت!
22/07/2026
🏏 سلہ یونائیٹڈ انٹر ویلج کرکٹ ٹورنامنٹ کا رنگا رنگ فائنل آج اپنے اختتام کو پہنچا۔
سیمی فائنل میں نے کی قیادت میں کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوورز میں 85 رنز کا ہدف دیا۔ کی شاندار بیٹنگ جبکہ اور کی تباہ کن بولنگ نے ابتدائی اوورز میں ہی میچ کا رخ یکطرفہ کر دیا، اور بٹر کرکٹ کلب نے شاندار انداز میں فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔ 💪🏏
فائنل میں مقابلہ سے تھا۔ آہی کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 اوورز میں 85 رنز بنائے۔ ، ، اور نے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا، مگر جواب میں بٹر کرکٹ کلب کی بیٹنگ توقعات کے مطابق نہ ہو سکی اور آہی کلب نے عمدہ بولنگ کی بدولت فائنل اپنے نام کر لیا۔
ہارڈ لک ! 💙
بدقسمتی سے ٹرافی اپنے نام نہ کر سکے، لیکن کی قیادت میں بٹر کرکٹ کلب نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی، بہترین ٹیم ورک اور بھرپور جذبے کا مظاہرہ کیا۔ تمام بولرز، بلے باز، ٹیم مینجمنٹ اور سپورٹرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔ ان شاء اللہ اگلی بار یہی ٹیم مزید مضبوط انداز میں واپس آئے گی۔
گرتے ہیں #شہسوار ہی میدانِ جنگ میں
وہ #طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
فاتح ٹیم کو بہترین کھیل پیش کرنے پر دلی مبارکباد۔ 🌹🏆
17/07/2026
Well played
ڈوئیاں کرکٹ سپر لیگ 2026 🏏
گجرات کرکٹ کے اس وقت کے بہترین کھلاڑی نے آج ٹیم بٹر الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے لاجواب آلرونڈر پرفارمینس کا مظاہرہ کیا۔ سیمی فائنل مقابلے میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6+ چھکے لگائے اور اپنی ٹیم کا ٹوٹل 4 اوور کے میچ میں 98 تک پہنچا دیا۔ پھر جب گیند بازی کرنے آئے تو اپنے پہلے اوور اننگ کے دوسرے اوور مخالف ٹیم کے اوپن پلیئر سمیت 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے میچ کو یک طرف کر دیا۔ اور ٹیم کو فائنل میں پہنچانے کلیدی اور اہم کردار ادا کیا۔ اسکے بعد فائنل مقابلے میں بہترین بلے بازی کی اور گیند بازی کرتے کم ٹوٹل کا دفاع کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے اوپن پلیئر سمیت 2 کھلاڑیوں کو کو آؤٹ کرکے ٹیم کو میچ میں واپس لائے لیکن ہارڈ کے دوسرے گیند بازوں نے ساتھ نہ دیا اوور فائنل ہار گئے۔ کوئی قیس کی اس جملہ اس شاندار پرفارمینس پر ؟ 🤔
Well Played 👏
17/07/2026
🏏🔥 کوئی پوچھے نہ پوچھے، بتا دینا... آج سرزمینِ ڈونیاں پر قیس عرفان آیا تھا! 🔥🏏
سیمی فائنل میں جاگل کرکٹ کلب کے خلاف قیس عرفان نے اپنی کلاس دکھا دی۔ صرف 4 اوورز میں بٹر کرکٹ کلب کا مجموعہ 98 رنز تک پہنچانے میں مرکزی کردار ادا کیا۔ انہوں نے تمام باؤلرز کی بھرپور کلاس لی، گراؤنڈ کے چاروں طرف دلکش چھکوں اور خوبصورت شاٹس کی برسات کر کے شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لیے۔
صرف بیٹنگ ہی نہیں، باؤلنگ میں بھی قیس عرفان نے اپنی آل راؤنڈر صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ پہلے ہی اوور میں جاگل کرکٹ کلب کے تین مایہ ناز بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا، اور ان کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت بٹر کرکٹ کلب نے سیمی فائنل یکطرفہ انداز میں اپنے نام کر لیا۔
فائنل میں بھی قیس عرفان نے اپنی تمام تر صلاحیتیں، قوت اور توانائیاں ٹیم کے لیے وقف کر دیں۔ اگرچہ قسمت نے ساتھ نہ دیا اور بٹر کرکٹ کلب ٹرافی اپنے نام نہ کر سکا، لیکن قیس عرفان نے اپنی شاندار آل راؤنڈر کارکردگی سے ہر دیکھنے والے کا دل جیت لیا۔
💚 اللہ تعالیٰ قیس عرفان کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ گجرات کا یہ ابھرتا ہوا نوجوان آج پورے پاکستان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہا ہے، اور ان شاء اللہ آنے والے وقت میں مزید کامیابیاں اس کے قدم چومیں گی۔
Well Played, Qais Irfan! ❤️🏏