Football Club Karianwala
Football Club Karianwala registered with PFF and FIFA with FIFA ID 14CZF7A
13/08/2026
ایف سی کڑیانوالہ انڈر 14 نے کوارٹر فائنل میں جامعہ اسٹار ایف سی کے خلاف شاندار کھیل پیش کیا، مگر مقابلہ 1-0 سے ہار گئے۔ ⚽💚
ٹیم نے بھرپور مقابلہ کیا، کھیل اچھا تھا مگر نتیجہ ہماری مرضی کا نہ رہا۔ اپنے نوجوان کھلاڑیوں پر فخر ہے!
10/08/2026
ایک اور کامیابی، ڈنگہ ایف سی کے خلاف جیت ، کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی!
ایف سی کڑیانوالہ انڈر 14 نے ضلع گجرات چیمپئن شپ 2026 کے اپنے دوسرے میچ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈنگہ ایف سی کو 1-0 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا!
10/08/2026
ایف سی کڑیانوالہ انڈر 14 نے ضلع گجرات چیمپئن شپ 2026 میں اپنے افتتاحی میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جونیئر یونائیٹڈ فٹبال کلب کو 4-0 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دھماکہ خیز انٹری کر دی! 💚⚽�
الحمدللہ! فٹبال کلب کڑیانوالہ کی جانب سے کڑیانوالہ فٹبال اکیڈمی کے تحت نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے سفر میں ہیومن ویلفیئر سوسائٹی کڑیانوالہ کی قیمتی شراکت پر ہم تہہ دل سے شکر گزار ہیں
25/07/2026
The PFF D Certificate Coaching Course 2026, organized by the District Football Association Lahore in collaboration with the Punjab Football Association under the supervision of the Pakistan Football Federation, concluded successfully after five days of intensive coach education.
Conducted from 8 to 12 July, the course featured 38 participants and was delivered by Instructor Akhtar Moinuddin, with Muhammad Habib serving as Assistant Instructor.
The course focused on developing coaching knowledge and strengthening grassroots football across Pakistan. Following the successful completion of the Lahore edition, the coaching program has now moved to Mianwali, where the next course is currently in progress.
ایف سی کڑیانوالہ کے انڈر 17 کھلاڑیوں نے ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور اپنی صلاحیتوں کا بہترین اظہار کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karianwala
Gujrat
50830