03/09/2026
مرحوم Quddus Khan خان صاحب کے دسواں اور چالیسواں کا ختم و دُعائیہ اجتماع برائے ایصال ثواب :
ہمارے پیارے آغا عبدالقدوس خان صاحب کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے دسواں اور چالیسواں کا ختم اور مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے ہمارے ساتھ شریکِ دعا ہوں۔۔۔
آپ سب سے التماس ہے کہ دعا میں شرکت فرمائیں اور ثواب دارین حاصِل کریں ۔۔۔
تاریخ: 07/09/2026
وقت: بعد نماز ظہر ( 2 بجے )
مقام: مسجد یا رَسُول اللہ
منجانب: بیٹا عمار خان ۔ ( 03036037197 )
02/09/2026
💔 خان Quddus Khan صاحب کی یاد میں ڈی سی اے گجرات آفس میں دعائے مغفرت
گجرات: خان عبدالقدوس خان صاحب کی وفات کے بعد آج ڈی سی اے گجرات کے دفتر میں وہ پہلا دن تھا، جب ان کی غیر موجودگی شدت سے محسوس ہوئی۔۔۔۔
وہ دفتر جہاں خان صاحب کی آواز، محبت اور موجودگی ہمیشہ یاد رہے گی، آج وہاں ان کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔
ڈی سی اے گجرات کے عہدیداران اور کرکٹ سے وابستہ افراد نے مرحوم کو یاد کرتے ہوئے ان کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا کی۔۔۔۔۔۔۔۔
02/09/2026
تھا جس کے دم سے رونقِ محفل و اِک وقار
اب ڈھونڈتی ہے اس کو نظر بار بار !!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جانے والے کبھی نہیں آتے
جانے والوں کی یاد آتی ہے
01/09/2026
اخلاق کی خوشبو سے جو دلوں میں اتر جائے،
وہ شخص بچھڑ کر بھی کہاں دنیا سے مر جائے۔
01/09/2026
ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن ، گُجرات کے ایڈیشنل سیکرٹری Quddus Khan خان صاحب کے ماضی کی کُچھ یادیں جو ہمارے ساتھ چھوڑ گئے ۔۔۔۔۔
31/08/2026
خان Quddus Khan صاحب کے ختمِ قُل کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔۔۔۔
آغا عبدالقدوس خان صاحب کی قبر پر کروڑوں رحمتوں کا نزول ہو اور اللہ پاک جنّت الفردوس سے نوازیں ۔۔۔۔ آمین یَا ربّ العالمین