Doga Badminton Club
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doga Badminton Club, Badminton Court, Village Doga Gujrat, Gujrat.
28/06/2023
ڈوگہ بیڈمنٹن کلب کا ایک اور ساتھی اور بہترین کھلاڑی ملک توصیف ڈوگہ بسلسلہ روزگار بیرونِ ملک روانہ
کلب کے تمام کھلاڑیوں کی طرف سے شاندار الوداعی نشت کا اہتمام ایک پرتکلف دعوت کی صورت میں عجوہ ریسٹورنٹ پر کیا گیا
اللہ نئے سفر میں کامیاب کرے ملک صاحب
26/01/2023
Today we had friendly match with county Clare.
Really enjoyed it 😊😍
08/12/2022
ڈوگہ میں جونیئرز بیڈمنٹن لیگ کا فائنل ڈے
11/10/2022
کلب کے سپانسر اور سابقہ کھلاڑی انتہائی نفیس اور مخلص دوست امجد بلال صاحب کی پانچ سال بعد وطن واپسی پر کلب ممبران نے دعوت کا اہتمام کیا
06/10/2022
ڈوگہ بیڈمنٹن کلب کے نوجوان ساتھی علی حسنین سٹڈی ویزا پر آسٹریلیا روانہ
کلب کے تمام ممبران کی جانب سے بے حد مبارکباد
ناگڑیاں بمقابلہ ڈوگہ بیڈ منٹن کلب
16/05/2022
ڈوگہ بیڈمنٹن کلب کی جانب سے اپنے شاندار کھلاڑی محترم ساجد موٹا صاحب کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کا اہتمام
بیرونِ ملک روانگی سے قبل ڈوگہ بیڈمنٹن کلب کے تمام دوست احباب کی بیٹھک
15/05/2022
فضل بیڈمنٹن کلب ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں
مہسیاں کلب نے دلچسپ مقابلے کے بعد زمیندارا بیڈمنٹن
کلب گجرات کو 3-0 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی-
آج فائنل میں انکا مقابلہ کنگز کلب گجرات سے ہو گا -
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Village Doga Gujrat
Gujrat
50700
12/04/2024