07/06/2024
فتح جنگ کے علی خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں۔موقع نہ ملا کیونکہ عام پاکستانی تھا۔ جناب امریکہ چلے گئے اور امریکی کرکٹ ٹیم جوائن کرلی۔ کل کے میچ میں علی خان نے پاکستان ٹاپ بلے باز فخر زمان کی وکٹ اڑائی۔ امریکہ سے آپ لاکھ اختلاف کریں لیکن وہ میرٹ کام کرتے ہیں۔ چاچے مامے کا پتر ہونا میرٹ نہیں۔
جب بائیس کروڑ لوگوں میں آپکا میرٹ اعظم جیسا کھلاڑی ہوں تو پھر یہی ہوتا ہے۔ جو رات ہوا۔
01/06/2024
Pakistan k matches ka shadule
02/09/2023
شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی سمیت پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن کے دوران ویرات کوہلی سے ملاقات کی۔
📸: Star Sports
| | | |
26/08/2023
شاداب خان نے کہا کہ🗣️ :
"جب مجھے رن آوٹ کیا تو میں نے نسیم شاہ کو یہ بات سمجھایا کے ان لوگوں کو چھوڑنا نہیں." 💚
|
16/08/2023
اور کھیلو بھائی لیگ کے میچ : نسیم شاہ انجری کا شکار ہوگئے ایشیاء کپ میں شرکت مشکوک دعاء کرو جلدی ٹھیک ہو جائے ۔
15/08/2023
پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایک اور بیغیرتی۔۔!!!
ایشیا کپ کیلئے جاری کیے گئے گراف میں سے عمران خان کا نام ہی حزف کر لیا گیا ہے۔۔!!!
پوری طرح بائیکاٹ کرو ایشیا کپ کا۔۔ نہ کوئی ٹکٹ خریدے اور نا ہی آن لائن دیکھے۔۔!!!
12/08/2023
*🥊وہ کیا نظارہ ہوگا جب بابراعظم ورلڈکپ جیت کر یہ ٹرافی انڈیا کے سرزمین میں اٹھایا گا🎈🏏🏆🏆🏆🏆🏆انشاءاللہ