18/07/2026
Azaan Cricket
Azaan Cricket Ground🔗
18/07/2026
17/07/2026
ہم دل کی گہرائیوں سے چوہدری مون گجر مہمدہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے آذان کرکٹ گراؤنڈ کے بعد حیدر کالونی کے نوجوانوں کو بھی کرکٹ کھیلنے کا بہترین موقع فراہم کیا اور ایک شاندار گراؤنڈ مہیا کیا۔ آپ کی یہ کاوش نوجوان ٹیلنٹ کو فروغ دینے اور مثبت سرگرمیوں کو آگے بڑھانے میں قابلِ تعریف ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نیک عمل کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
27/06/2026
💖
27/06/2026
🏆
27/06/2026
Champion 🏆 Team
27/06/2026
U15 Tournament Champion 🏆 Team💖
U15 Tournament 💗
25/06/2026
ہم چوہدری مون صاحب کا ایک مرتبہ پھر تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے پہلے اذان کرکٹ گراؤنڈ کی صورت میں نوجوانوں کو کھیلوں کے فروغ کے لیے ایک بہترین سہولت فراہم کی، اور اب حیدر کالونی کے نوجوانوں اور عوام کے لیے بھی ایک نیا کرکٹ گراؤنڈ مہیا کیا ہے۔
یہ اقدام نہ صرف کرکٹ سے محبت کرنے والے نوجوانوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے بلکہ علاقے میں صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کا بھی باعث بنے گا۔ چوہدری مون صاحب نے ہمیشہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی ہے اور کھیلوں کے میدان آباد کرکے یہ ثابت کیا ہے کہ وہ اپنے علاقے کی ترقی اور نئی نسل کے روشن مستقبل کے لیے مخلص ہیں۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ چودھری مون صاحب کو اس نیک کاوش کا بہترین اجر عطا فرمائے، ان کی عزت، کامیابی اور نیک نامی میں مزید اضافہ فرمائے، اور انہیں اسی طرح عوامی خدمت کے کاموں کی توفیق عطا کرتا رہے۔
Sufyan Ilyas💯 U11
Rana Naveed Ul Hassan Cricket on Facebook Lahore Qalandars
01/05/2026
Muhammad Hamza debuted in Azaan Eleven📢👍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mehmada Madina Road Gujrat
Gujrat
70050