05/07/2023
Tomorrow Inshallah 💓
like and follow
05/07/2023
Tomorrow Inshallah 💓
26/06/2023
علی پور شرقی نے دوسرا راولکے موٹر سائیکل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں تارا گھڑ کو با آسانی 10 وکٹ سے شکست دے کر موٹر سائیکل اپنے نام کیا۔۔۔
میچ کے مہمانِ خصوصی چودھری عاطف وڑائچ (عنایت ٹریڈرز) اور چودھری عرفان اختر چودھری مدثر نیاز چودھری محسن علی اور اس ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر چودھری وحید بشیر نمبردار صاحب نے علی پور کی ٹیم کو موٹر سائیکل اور ٹرافی انعام دیا ۔ جبکہ تارا گھڑ کی ٹیم کو کیش + ٹرافی انعام دیا۔۔۔
24/06/2023
Our cheif guest.. ch
24/06/2023
دوسرا راولکے موٹر سائیکل کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل میچ 25 جون بروز اتوار انشاءاللہ ۔۔
19/06/2023
Rawalkey Tigers vs Natt Pindi inshallah 💞