County Test Championship 2025-26

County Test Championship 2025-26

Share

It's all about Rolling Cricket which is being played at Ranewal Syeddan Since 1998 �

15/02/2026
10/02/2026

کاؤنٹی ٹیسٹ چیمپئن شپ 26-2025

فائنل میچ: 15 فروری بروز اتوار
ٹائم: 9:00 بجے صبح
بمقام: کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ رانیوال سیداں

حافظ الیون بمقابلہ نگاہ الیون 🏏

07/02/2026

میچ نمبر: 19

پلیئر آف دی میچ 🏏

پہلی اننگز مکمل ہونے پر 27 رنز کے خسارے سے دوچار نگاہ الیون کو چوتھی اننگ میں 147 کا بڑا ہدف ملا، وکٹ کا رویہ دیکھتے ہوئے یہ ہدف خاصہ مشکل لگ رہا تھا لیکن ٹیم کے شاندار اوپننگ بلے باز ہمایوں (45) نے کپتان نگاہ کے ساتھ ملکر اپنی ٹیم کو 85 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کرتے ہوئے ایک مشکل ہدف بآسانی حاصل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا
پہلی اننگ میں بھی 28 رنز کی اچھی باری کھیلنے پر ہمایوں اس میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے 🏅👌🏻❤️

06/02/2026

کاؤنٹی ٹیسٹ چیمپئن شپ 26-2025

میچ نمبر: 19

ٹاس حافظ الیون نے جیتا

حافظ الیون: 125 آل آؤٹ (19.5)
محبوب 46
منیر 18
فصی 5/07
مظہری 2/32

نگاہ الیون: 98 آل آؤٹ (18)
ہمایوں 28
فصی 20
وکی 4/20
محبوب 3/15

حافظ الیون نے پہلی اننگ میں 27 رنز کی لیڈ حاصل کی

حافظ الیون: 9-119 (20)
حسنین 42
محبوب 24
فصی 3/18
مظہری 2/14

ٹارگٹ: 147 رنز (20)

نگاہ الیون: 4-148 (19.1)
ہمایوں 45
نگاہ 45
حسنین 2/22
منیر 1/28

نگاہ الیون نے بہترین واپسی کرتے ہوئے زبردست مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے فتح حاصل کر کے ایک بار پھر اپنی برتری ثابت کی 🏏👏🏻❤️

03/02/2026

میچ نمبر: 18

پلیئر آف دی میچ 🏏

ٹیم حافظ الیون کے شاندار اوپننگ بلے باز محبوب شاہ کی لاجواب بیٹنگ فام کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس کے سامنے مخالف تمام گیند باز مکمل طور پہ بے بس و لاچار دکھائی دیتے ہیں
اس میچ میں محبوب شاہ دھماکے دار بیٹنگ کرتے ہوئے دونوں اننگز میں نگاہ الیون کے تمام گیند بازوں کو دن میں تارے دکھاتے ہوئے پہلی اننگ میں 78 رنز سکور کرنے کے بعد دوسری اننگ میں یادگار و ناقابلِ شکست سنچری (*101) سکور کر ڈالی
اس عمدہ پرفامنس کی بنا پر محبوب شاہ اس میچ کے ہیرو قرار پائے 🏅🔥👏🏻

01/02/2026

کاؤنٹی ٹیسٹ چیمپئن شپ 26-2025

میچ نمبر: 18

ٹاس حافظ الیون نے جیتا

حافظ الیون: 4-168 (20)
محبوب 78
احسن 55
ہمایوں 1/27
نگاہ 1/31

نگاہ الیون: 134 آل آؤٹ (19)
نگاہ 41
کاشی 21
حمزہ 4/22
منیر 3/22

حافظ الیون نے پہلی اننگ میں 34 رنز کی بڑی لیڈ حاصل کی

حافظ الیون: 4-143 (20)
محبوب *101 🔥
منیر 33
فصی 3/26
نگاہ 0/33

ٹارگٹ: 178 رنز (20)

نگاہ الیون: 7-152 (20)
عبدالرحمان *50
فصی 37
حسنین فوجی 3/29
حمزہ 2/22

حافظ الیون نے 25 رنز کے واضح مارجن سے کامیابی حاصل کر کے نگاہ الیون کا حساب چکتا کر دیا 🏏👏🏻❤️

30/01/2026

میچ نمبر: 17

پلیئر آف دی میچ 🏏

نگاہ الیون کے نوجوان بلے باز عبدالرحمان نے اپنی عمدہ بیٹنگ پرفامنس کے ذریعے اپنی ٹیم کو کامیابی دلانے میں کلیدی کردار ادا کیا
پہلی اننگ میں 20 رنز بنانے والے عبدالرحمان نے دوسری اننگ میں *57 رنز کی شاندار باری کھیلی
اس بہترین کارکردگی کی بنا پر عبدالرحمان اس میچ کے ہیرو قرار پائے 🏅👌🏻❤️

26/01/2026

کاؤنٹی ٹیسٹ چیمپئن شپ 26-2025

میچ نمبر: 17

ٹاس نگاہ الیون نے جیتا

نگاہ الیون: 134 آل آؤٹ (15.4)
بلال 44
نگاہ، عبدالرحمان 20
احسن 6/20
جمیل 2/24

حافظ الیون: 6-156 (20)
عاصم 60
حافظ شبیر *57
فصی 2/19
مظہری 2/22

حافظ الیون نے پہلی اننگ میں 22 رنز کی لیڈ حاصل کی

نگاہ الیون: 3-190 (20)
فصی *59
عبدالرحمان*57
حمزہ 2/35
حافظ شبیر 1/27

ٹارگٹ: 169 رنز (20)

حافظ الیون: 127 آل آؤٹ (17.3)
وسیم *38
حافظ شبیر 25
نگاہ 4/15
بلال 3/18

نگاہ الیون نے یکطرفہ مقابلے کے بعد 41 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کر کے حافظ الیون کے سکور 7 کے مقابلے 8 کر کے ایک میچ کی برتری حاصل کی 🏏👏🏻❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujrat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


RANEWAL SYEDDAN POST OF JALAL PUR JATTAN DIST GUJRAT
Gujrat