Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)

Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)

Share

Islami Jamiat Talaba is the largest and oldest student organization in Pakistan. Jamiat is working to glorify the image of Islam among students in the country.

Administration:

Brother kashif Riaz

Photos from Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)'s post 07/07/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ جنوبی کے تحت اجتماع براۓ رفقاء سازی کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم مقام برادر حمیداللہ خان مروت نے کی ناظم علاقہ برادر یحیی کبیر بھی انکے ہمراہ تھے

02/07/2026

افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر!
Islami Jamiat-e-Talaba Punjab North is going to arrange a camp for its associate members named "Khudi".
It is going to start from 3rd July till 9th July 2026 at Gujrat.

30/06/2026

یومِ وفات | 30 جون 2016ء

ظفر جمال بلوچؒ
سابق ناظمِ اعلیٰ، اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
بانی تحریکِ تحفظِ ختمِ نبوت

اخلاص، استقامت اور خدمت سے بھرپور زندگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔

28/06/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ جنوبی کے تحت تھانے والا بازار یونٹ میں درس قرآن کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم علاقہ برادر یحیی کبیر نے کی اور درس قرآن پیش کیا معتمد علاقہ جنوبی برادر حارث حنان بھی انکے ہمراہ تھے

Photos from Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)'s post 28/06/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی کے تحت زمہ داران جمعیت کے لیے شہادت امام حسین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم علاقہ برادر عمر چیمہ نے کی

27/06/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ جنوبی کے تحت امام حسین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت سابق ناظم مقام برادر ابوہریرہ نے کی معتمد علاقہ جنوبی برادر حارث حنان بھی انکے ہمراہ تھے

26/06/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شرقی کے تحت اصغر کالونی یونٹ میں امام حسین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم علاقہ برادر سعد خالد نے کی اور کارکنان سے خطاب کیا

26/06/2026

تنظیمی دورہ ناظمِ مقام
گورنمنٹ کالج | علاقہ وسطی

ناظم اسلامی جمیعت طلبہ گوجرانوالہ مقام برادرحمیداللہ خان مروت گورنمنٹ کالج یونٹ کا تنظیمی دورہ کر رہے ہیں اور ہدایات دے رہے ہیں۔ ان کے ہمراہ ناظم علاقہ برادر شہروز وڑائچ بھی موجود ہیں

Photos from Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)'s post 25/06/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی کے تحت گلشن کالونی یونٹ میں درس قران کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم علاقہ برادر عمر چیمہ نے کی اور درس قران پیش کیا

Photos from Islami Jamiat Talaba Gujranwala (Official)'s post 25/06/2026

اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ شمالی کے تحت گارڈن ٹاون یونٹ میں درس قران کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت ناظم علاقہ برادر عمر چیمہ نے کی اور درس قران پیش کیا

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Model Town
Gujranwala