Suno Pakistan-سچ سنو

Suno Pakistan-سچ سنو

Share

ہم ہیں پاکستان کے مالک، ہم بنیں گے سچ کی آواز، ہمیں ہے حکمِ ازاں

27/08/2023

Congratulations on this incredible achievement. A great spirit to be in heading into two most important events; Asia Cup & the ICC World Cup.

26/08/2023

الحمدللہ!پاکستان ٹیم ایک بار پھر ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون بن گٸی❤🔥😘

26/08/2023

ایشیا کپ 2023 کے میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ٹورنامنٹ کا آغاز 30 اگست کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان بمقابلہ نیپال کے میچ سے ہوگا
Asia Cup 2023 in 🇵🇰 , 🇱🇰 Matches Schedule Opening Match will be played at Multan Pakistan vs Nepal

30 August - 17 September

26/08/2023

واپڈا کے گریڈ 17 تا 22 تک کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ
نگران وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں سمری پیش کی جائے گی، کابینہ کی منظوری کے بعد فیصلے کا اطلاق ہو گا.
اس حوالے سے نگران وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں سمری پیش کی جائے گی، کابینہ کی منظوری کے بعد واپڈا کے گریڈ 17 تا 22 تک کے ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کر دی جائے گی۔ بتایا گیا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بل آنے کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Gujranwala