Ehsan Baniyan

Ehsan Baniyan

Share

My official Page Like & Follow share🙌🇵🇰

29/08/2026

لارڈز ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کا کھیل خراب روشنی کی وجہ سے ممکنہ وقت سے پہلے ہی ختم انگلینڈ کی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنائے ہیں اور اس کی مجموعی برتری 261 رنز ہوگئی ہے

28/08/2026

لارڈز ٹیسٹ میچ میں آج کے دن کا کھیل جاری پاکستان ٹیم کے 110 رنز پر ڈھیر ہونے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری 47- پر 2 کھلاڑی آؤٹ

28/08/2026

لارڈز ٹیسٹ میچ میں آج دوسرے دن کا کھیل جاری پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں صرف 110 رنز بنانے کے بعد آل آؤٹ ہوگئی اوپنر اذان اویس کے علاوہ کوئی بھی بیٹسمین خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکا کپتان بابر اعظم بھی صرف 8 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے 💔🥲

28/08/2026

گجرات کپ 🏆 جلالپور جٹاں 2026❤️‍🩹🥀 پہلے دن کے کھیلے جانے والے میچز کونسی دو ٹیمیں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر جائیں گی🤔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gujranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Gujranwala