23/07/2026
❣️❣️
بیک ٹو بیک گڈ پرفارمنس فرام احمد قلفی ❤️
پہلے بصیرl میں پرفارم کرتے ھوے اپنی ٹیم کو جیتایا اور بیسٹ بولر کا ایوارڈ حاصل کیا🔥
آج میاں چنوں میں کراس سنگل وکٹ میں بہترین بولنگ کی اور اپنی ٹیم کو جیتوانے میں اہم کردار ادا کیا اور بیسٹ بولر کا ایوارڈ بھی لے ارے ⭐
جیت کے جیو احمد قلفی💜