Fakhar -e- Dostaan فخرِدوستاں

Fakhar -e- Dostaan  فخرِدوستاں فخرِدوستاں پیج کا مقصد اپنی روایات، ثقافت کو دوستوں تک اچھے انداز میں پہنچانا ہے

29/08/2026

لو جی ۔ ۔ ۔تگڑا چیلنج

اسلام پورہ جبر کرکٹ میں بہت بڑا نام ۔ ۔ ۔ ماسٹر اللہ دِتہ آف رہوڑہجہاں آپکی تعلیمی دنیا میں بے پناہ خدمات ہیں وہی کرکٹ ک...
29/08/2026

اسلام پورہ جبر کرکٹ میں بہت بڑا نام ۔ ۔ ۔ ماسٹر اللہ دِتہ آف رہوڑہ
جہاں آپکی تعلیمی دنیا میں بے پناہ خدمات ہیں وہی کرکٹ کی دنیا میں آپ ایک لیجینڈ ہوئے ہیں۔ میں نے تب دیکھا کہ جب ماسٹر صاحب کرکٹ کی دنیا سے دور جا رہے تھے پر سُنا یہ کہ باؤلنگ کی دنیا میں سپیڈ، لائن اور لینتھ پہ مکمل ملکہ حاصل تھا
یقیناً کرکٹ میں ماسٹر اللہ دِتہ صاحب کا نام سنہری حروف میں لِکھا جائے گا
اللہ پاک ماسٹر صاحب کو صحتِ کاملہ عطا کریں

چیمپئن آف کوٹلی ستیاں سپر فور ٹورنامنٹ ۔ ۔ ۔ 🏆
29/08/2026

چیمپئن آف کوٹلی ستیاں سپر فور ٹورنامنٹ ۔ ۔ ۔ 🏆

چیمپئن آف سپر فور ٹورنامنٹ کوٹلی ستیاںراجہ انجم کلب سر صوبہ شاہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 🏆
29/08/2026

چیمپئن آف سپر فور ٹورنامنٹ کوٹلی ستیاں
راجہ انجم کلب سر صوبہ شاہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ 🏆

یوں تو ہم بھی بے وجہ  لقب اور ایوارڈز بانٹتے پِھرتے ہیں لیکن سفیرِ پوٹھوہار کی جب پَگ ہم نے پیارے وِیر چوہدری سعید مدنی ...
28/08/2026

یوں تو ہم بھی بے وجہ لقب اور ایوارڈز بانٹتے پِھرتے ہیں لیکن سفیرِ پوٹھوہار کی جب پَگ ہم نے پیارے وِیر چوہدری سعید مدنی کو پہنائی تو ہمیں پتہ تھا کہ یہی انسان ہے جو اِس خطاب کا حقدار ہے اور یہی اِس کی لِج پال سکتا ہے ۔ ۔ ۔ زندہ باد پیارے وِیر ❤️

اسلام پورہ جبر کرکٹ میں بہت بڑا نام ۔ ۔ ۔ چوہدری محمد اشتیاق المعروف تایا اشتیاقبطور فاسٹ باؤلر انتہائی طویل اور عمدہ کی...
28/08/2026

اسلام پورہ جبر کرکٹ میں بہت بڑا نام ۔ ۔ ۔ چوہدری محمد اشتیاق المعروف تایا اشتیاق
بطور فاسٹ باؤلر انتہائی طویل اور عمدہ کیریئر اُس کے بعد بڑے ٹورنامنٹ آرگنائز کیے اور بڑے میچز میں بطور ایمپائر فرائض سر انجام دیے
اللہ پاک تایا اشتیاق کو صحتِ کامل عطا کریں ۔ ۔ ۔ ثم آمین
انشاءاللہ ۔ ۔ ۔ وقتاً فوقتاً مزید نام کہ جنہوں نے اسلام پورہ جبر کرکٹ کے لیے خدمات سر انجام دیں دوستوں سے شیئر کیے جائیں گے

ویلکم ویلکم ۔ ۔ ۔ ست بسم اللہ جی آیاں نوں 🌹
27/08/2026

ویلکم ویلکم ۔ ۔ ۔ ست بسم اللہ جی آیاں نوں 🌹

26/08/2026

پرانا پرانا ہی ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ Old Is Gold

تگڑے جوڑ ۔ ۔ ۔
26/08/2026

تگڑے جوڑ ۔ ۔ ۔

مبارکاں آل شاری گروپ ۔ ۔ ۔
26/08/2026

مبارکاں آل شاری گروپ ۔ ۔ ۔

Address

Pak Gas Traders Islampura Jabber
Gujar Khan

Telephone

+447900518487

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar -e- Dostaan فخرِدوستاں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fakhar -e- Dostaan فخرِدوستاں:

Shortcuts

Share

Category