14/02/2025
Finals time!
📸 Team arrives at the stadium for the clash against New Zealand
cricket lovers
14/02/2025
Finals time!
📸 Team arrives at the stadium for the clash against New Zealand
16/12/2024
صائم نے خود کو پاکستان کے لیے ممکنہ آل فارمیٹ اسٹار کے طور پر اعلان کیا۔
13/12/2024
One change to Pakistan's playing XI for the second T20I today 🏏
|
10/12/2024
وہاب ریاض 🗣️
ٹریوس ہیڈ اور فخر زمان ایک ہی قسم کے کھلاڑی ہیں❤️👍
دونوں جارحانہ، ہارڈ ہٹر اوپنر ہیں جو اکیلے ہی کھیل کو مخالف ٹیم سے جیت سکتے ہٰیں 🔥
09/12/2024
آپ سب کے رائے کے مطابق کل بابر اعظم پہلا ٹی ٹونٹی میچ میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف کتنا رنز بنائے گآ...🇵🇰♥️🏆کون کون بابر کا فین ہے
09/12/2024
جنید خان کا سلمان علی آغا پر سخت تنقید!
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر جنید خان نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سلمان علی آغا کی کپتانی پر سوالات اٹھائے۔
کپتان آغا نے آخری اوور کے لیے محمد حسنین کے بجائے نوجوان جہنداد خان کو گیند تھما دی، جس پر جنید خان نے کہا:
"اگر حسنین کے اوورز باقی تھے تو انہی کو آخری اوور دینا چاہیے تھا کیونکہ وہ زیادہ تجربہ کار ہیں۔"
یاد رہے، پاکستان 133 رنز کا دفاع کر رہا تھا لیکن آخری اوور میں 12 رنز نہ روک سکا اور میچ ہار گیا۔ جنید نے اس فیصلے کو "کمزور کپتانی" قرار دیا۔, 👆😮
آپ کی رائے میں یہ فیصلہ درست تھا یا غلط؟ اپنی رائے کا اظہار کریں!
09/12/2024
بڑے عرصے بعد پاکستانی ڈی کوک سمجھے جانے والے حیدر علی کی نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں دھواں پرفارمنس۔۔۔
حیدر علی نے مخص 24 گیندوں پر شاندار 50 ففٹی مار دی۔۔۔ ❤🏏🔥💯👌
Top sixes in BBL
06/12/2024
Bangladesh U19 win the semi-final.
|