Mian Ishtiaq Darveshi NA111

Mian Ishtiaq Darveshi NA111

Share

Jeeye sunni tehreek jeeye sarwat ejaz qadri

05/08/2026

لاہور ۔یہ وہ عمران نامی قانون کا محافظ ہے کہ جس نے قانون کا سر شرم سے نیچا کر دیا اس پر الزام ہے کہ اس نے ذہنی معذور بچی سے مبینہ جنسی زیادتی کی وہ بھی غازی آباد تھانے میں
کہ یہاں لوگ انصاف کیلئے آتے ہیں
اب اس کی وجہ سے سارا تھانہ معطل ہے
کیا اس بھیڑئیے کو سزا ملے کی
کیا اس بھیڑئیے کے نیفے میں پسٹل چلے گا
کیا اس بھیڑئیے کو اس کے ساتھی چھڑوانے آئیں گے ۔۔۔
کیا غریب مظلوم۔بچی ہو انصاف ملے گا ۔۔

ہماری آئی جی پنجاب سے اپیل ہے کہ اس کو ایسی سزا دی جائے کہ باقی لوگوں کیلئے نشان عبرت بن جائے ۔

#لاہور



22/03/2026
22/03/2026

پنجابی کی کہاوت ہے کہ ایناں سوراں نوں کھجوراں ۔

گوجرہ۔۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے گوجرہ کی عوام کو بلا تفریق گرین الیکٹرک بس کا تحفہ دیا صرف 20 روپے کرایے کے ساتھ ٹوبہ ٹیک سنگھ تک سفر کریں کہ یہاں عام پرائیویٹ بسیں کرایہ 150 روپے سے 180 روپے تک لے رہی ہیں ۔
لیکن
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تھانہ صدر گوجرہ کی حددو میں ٹوبہ روڈ پر واقع گاؤں 373 ج۔ب پیڑے وال کے سٹاپ پر سے گرین بس کے مسافر خانے سے نامعلوم افراد بیٹھنے والی کرسی چوری کر کے لے گے ہیں ۔یہ حرکت اسی بات کی عکاسی کرتی ہے کہ ایناں سوراں نوں کھجوراں
یعنی یہ قوم اس قابل نہیں کہ ان کو کوئی اچھی چیز دی جائے یا یہ کسی اچھے کام اور اچھی کاوش کو ہضم کر سکیں یہ قوم صرف ڈنڈے کی ہی زبان سمجھتی اور مانتی ہے ۔
پولیس حکام کو چائیے کہ اس چور کو تلاش کر کے سی سی ڈی کے حوالے کیا جائے اور اس چور کے ہاتھوں میں پسٹل لازمی چلنی چاہیے تاکہ دوسرے چور اس سے عبرت حاصل کریں۔
منجانب ۔۔میاں اشتیاق درویشی ایڈووکیٹ المعروف درویشی بابا

08/03/2026

اِس بار عید پر عیدی نہیں ایک
دوسرے کو پٹرول گفٹ کیجئے. اور آپس میں محبت بانٹیں ۔۔
😊

21/10/2025

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ علوم اسلامیہ نے مؤرخہ 20 اکتوبر بروز منگل 2025 صاحبزادہ سید محمد احسن شاہ صاحب نوشاہی قادری (صدر، جمعیت تبلیغ الاسلام، برطانیہ) کا "اسلام اور تحریکِ استشراق" کے موضوع پر ایک لیکچر کا اہتمام کیا۔
شعبہ کے چیئرمین ڈاکٹر یاسر عرفات صاحب نے معزز سکالر کا پرتپاک استقبال کیا اور موضوع کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر محمد سلیم نقشبندی نے معزز مہمان کا حاضرین سے تعارف کرایا اور ان کے خاندان کے علمی و تحقیقی پس منظر اور یورپ کے مختلف ممالک میں اسلام کی حقیقی روح اور جوہر کو فروغ دینے میں ان کی نمایاں کاوشوں کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔
سید احسن شاہ صاحب نے اپنے بصیرت افروز لیکچر میں مستشرقین کی تاریخی اور فکری بنیادوں پر روشنی ڈالی۔ ان کی ثقافتوں اور تاریخ کو سمجھنے کے لیے مغربی نقطہ نظر کے بارے میں ایڈورڈ سعید کے تجزیہ کا حوالہ دیا۔ شاہ صاحب نے مستشرقین کے اسکالرز کے طریقہ کار اور مقاصد کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ جہاں مسلمانوں کے ردعمل اکثر مستشرقین کے مذہبی مقاصد پر مرکوز ہوتے ہیں، ان کے مقاصد درحقیقت سیاسی اور ثقافتی جہتوں پر محیط کثیر جہتی ہیں۔ انہوں نے نوجوان محققین پر زور دیا کہ وہ ان پہلوؤں کا تنقیدی مطالعہ کریں۔
لیکچر کے بعد سوال و جواب کا سیشن ہوا جس میں پی ایچ ڈی اور ایم فل اسکالرز نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ انہوں نے کئی فکر انگیز سوالات اٹھائے اور اسپیکر سے جامع اور تسلی بخش جوابات حاصل کیے۔ سیشن کو سراہا گیا، اسے شرکاء کے لیے فکری طور پر حوصلہ افزا اور مستقبل کی تعلیمی سرگرمیوں کے لیے تحریک دینے والا قرار دیا۔
تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر یاسر عرفات نے مہمان مقرر کو قرآنی متن کے تحفظ پر معروف مسلم سکالر ڈاکٹر مصطفیٰ الاعظمی کی تصنیف کردہ ایک انمول دستاویز پیش کی۔ سیشن کا اختتام سید محمد احسن شاہ نوشاہی قادری کی دعا پر ہوا۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Gojra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Gojra
046