゚
𝐇𝐚𝐣𝐢 𝐆𝐮𝐥𝐛𝐞𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐫𝐬
"❣️ 𝐊𝐚𝐭𝐭𝐚𝐫 𝐬𝐮𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐞𝐫𝐬 𝐨𝐟 𝐇𝐚𝐣𝐢 𝐆𝐮𝐥𝐛𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐧💚"
💔 🏏🥀🏏💔
"💛 𝐇𝐚𝐣𝐢 𝐆𝐮𝐥𝐛𝐞𝐫 𝐤𝐡𝐚𝐧 𝐤 𝐜𝐡𝐚𝐡𝐧𝐲 𝐰𝐚𝐥𝐲 𝐟𝐨𝐨𝐥𝐨𝐰 𝐳𝐚𝐫𝐨𝐨𝐫 𝐤𝐚𝐫𝐲✨🔥"
# # ゚
Fikr awamo thay sodashi tus mehfil sanin
💋💋🥰🥰❣️❣️
# ゚ 𝐇𝐚𝐣𝐢 𝐆𝐮𝐥𝐛𝐞𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐫𝐬 Haji Gulbar Khan Haji Gulber Khan
09/04/2026
لحمداللہ
کفایت لرحمن کو ایک بڑا دھچکہ
جناب قربان اور زمان بھائ کی سربراہی میں حجای گلبر خان کو بڑی کامیابی حاصل ۔
ایبٹ آباد میں مقیم حاجی حقیق محمد کی سربراہی میں تانگیر درکلی سے سادات برادری کے معزز خاندان جو کہ 20 سالوں سے کفایت ایڈوکیٹ کے ساتھ تھے ۔معزز خاندان نے آج اپنا تمام خاندان کی 42 ووٹوں کے ساتھ مسلم لیگ ن اور کفایت الرحمن سے سخت مایوس ہوکر سابق وزیر اعلی حاجی گلبر خان کی گھرانہ کے ساتھ اپنا سیاسی الحاق کا اعلان کردیا۔
حاجی رحمت گل اور زمان قریشی نے الحاق قبول کیا اور معزز خاندان کی شکریہ ادا کیا۔
゚
စာတို Haji Gulbar Khan 𝐇𝐚𝐣𝐢 𝐆𝐮𝐥𝐛𝐞𝐫 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐫𝐬 Haji Gulber Khan
゚ #
07/04/2026
حلقہ 1 جگلوٹ کھن سے ایک بڑی شاندار کامیابی بھائی ضیاء الرحمن پانچ وٹ کے ساتھ اپنا خاندان سمیت اور بھائی حافظ الرحمان سات وٹ کے ساتھ اپنا خاندان سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ..
゚
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gilgit