22/08/2026
Your ultimate destination for sports gear.
22/08/2026
21/08/2026
17/08/2026
For entry
Contact 03008658434
15/08/2026
Kon kon is baat sy agreed hy?
My Lovely family ❤❤❤
Plastic Shuttle imbalnce honay ki waja #
04/08/2026
Agriculture University Faisalabad
Sports trails
23/07/2026
🏸 پاکستان بیڈمنٹن میں ایک اہم تبدیلی!
پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن نے 23 جولائی 2026 سے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اب تمام PBF سے منظور شدہ ٹورنامنٹس میں BWF کا نیا Scoring System (3×15) نافذ کیا جائے گا۔
یہ تبدیلی عالمی بیڈمنٹن فیڈریشن (BWF) کے فیصلے کے مطابق کی جا رہی ہے تاکہ پاکستان کے کھلاڑی بین الاقوامی قوانین کے مطابق کھیل سکیں اور عالمی سطح پر بہتر تیاری حاصل کر سکیں۔
✅ تمام صوبائی ایسوسی ایشنز، سپورٹس بورڈز، اولمپک ایسوسی ایشنز اور PBF سے منسلک یونٹس سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ آئندہ تمام مقابلوں میں اسی نئے سسٹم پر عمل درآمد یقینی بنائیں۔
امید ہے کہ یہ تبدیلی پاکستان میں بیڈمنٹن کے معیار کو مزید بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔