Camando ☠️
Ak.kabaddi704
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ak.kabaddi704, Sports Team, Faisalabad.
28/08/2026
ہیرا بٹ! ہم ہر قدم پر آپ کے ساتھ کھڑے ہیں
افسوس اس بات کا ہے کہ ایک کھلاڑی کو مبینہ طور پر گالی دے کر غصہ دلایا گیا، پھر اسی غصے کو بنیاد بنا کر ہیرا بٹ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔
کسی بھی کھلاڑی کی برسوں کی محنت، عزت اور میدان میں بنائی ہوئی پہچان کو ذاتی رنجشوں کی بھینٹ نہیں چڑھنا چاہیے۔
ہیرا بٹ نے خود اپنا ویڈیو پیغام دے کر اپنا مؤقف عوام کے سامنے رکھ دیا ہے۔
اب ضروری ہے کہ بات کو سنیں، حقیقت کو سمجھیں اور فیصلہ جذبات کے بجائے انصاف سے کریں۔
26/08/2026
ہیرہ جتنا اچھا پلیر ہے اتنا ہی اچھا انسان ہے
Ground entry camando ty ustad master riaz
Camando ☠️ vs Paji shana siyal
22/08/2026
Camando ☠️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Faisalabad