اہلحدیث یوتھ فورس اسلام نگر فیصل آباد

اہلحدیث یوتھ فورس اسلام نگر فیصل آباد AYF Islamnager Fsd

09/08/2026

مرکزی سیکرٹریٹ
106 راوی روڈ لاہور میں
استحکام پاکستان کانفرنس
کی تشہیر

08/08/2026
05/08/2026

14 اگست 2014

05/08/2026
🚩 چلو چلو اسلام نگر چلو! 🇵🇰استحکامِ پاکستان کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں اور وطنِ عزیز کی ترقی، اتحاد اور استحکام کے عزم...
02/08/2026

🚩 چلو چلو اسلام نگر چلو! 🇵🇰
استحکامِ پاکستان کانفرنس میں بھرپور شرکت کریں اور وطنِ عزیز کی ترقی، اتحاد اور استحکام کے عزم کی تجدید کریں۔
✨ خصوصی اعلان:
مرکزی جمعیت اہلِ حدیث پاکستان کے قائدین ،نامور علمائے کرام اور خطباء حضرات اپنے ایمان افروز اور فکر انگیز خطابات سے حاضرین کو مستفید فرمائیں گے۔
📅 14 اگست 2026 (بروز جمعۃ المبارک)
🕘 بعد از نمازِ عشاء
📍 مقام:
جامع مسجد مدنی اہلِ حدیث،
گلی نمبر 5، اسلام نگر، فیصل آباد
منجانب:
چوہدری احسن رشید
الداعی الی الخیر
مرکزی جمعیت اہلِ حدیث و اہلِ حدیث یوتھ فورس
اسلام نگر، فیصل آباد
🇵🇰 آئیے! 14 اگست کو پاکستان سے محبت، اتحاد اور استحکام کے پیغام کو عام کریں، اور اس بابرکت کانفرنس میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اہلحدیث یوتھ فورس اسلام نگر فیصل آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category