Kite Lovers

Kite Lovers

Share

My hobby is to fly kite, and I love this hobby���

29/07/2026

Kite Flying | Morning Game | Group Member Enjoy Karty Huay😊

Please Like Follow & Share Thankyou🤗

😉

29/07/2026

Sunday | Morning Game | Some Upadtes With Group Member | Yasir Butt | 🌹😊🌹

Please Like Follow & Share Thankyou😇

😉

26/07/2026

Sunday Morning Game (Part 1) Group Member Adv Haider Ali Paich Karty Huay Dosto Video Kasi Lagi Comment Kar Kay Lazmi Batain Shukria🙂🌹💚🌹

😉
😊

21/07/2026

گوجرانوالہ کی شان رستم پاکستان جھارا پہلوان 🤼‍♀️ 💚
یار کیا خوبصورت اور ببرشیر انسان تھا کتنا صحت مند اور جوان تھا۔
اپنی زندگی کی أخری یادگار بسنت مناتے ہوئے اور خوب انجوائے اور ڈانس کرتے ہوئے ایک منفرد اور دلچسپ انداز کے ساتھ کیا کمال کے دن تھے😍
نوٹوں کی بارش کردی اور خوب انجواۓ کیا بسنت کو اور دوسری چھتوں پر بھی لوگوں کا رش اور جوش کیا کمال دن تھے یہ بھی🥰
اللہ پاک جھارے پہلوان کے درجات بلند کرے آمین 🌹🤲🏻🌹

😎

⭐️

20/07/2026

بسنت فروری 2027 میں منانے کا اعلان
پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ 2027 کی بسانت فروری میں منائی جائے گی، اور اسے 2026 سے بھی زیادہ منظم انداز میں منعقد کرنے کا ارادہ ہے۔
نئے حفاظتی قوانین
2027 کے لیے سخت قواعد جاری کیے گئے ہیں، جن میں شامل ہیں:
صرف مضبوط اور محفوظ چھتوں پر پتنگ بازی کی اجازت۔
چھت کی باونڈری وال کم از کم 3.5 فٹ اونچی ہونی چاہیے۔
چھتوں پر زیادہ رش کی اجازت نہیں ہوگی۔
بچوں کی نگرانی والدین کی ذمہ داری ہوگی۔
چھت کے کناروں پر دوڑنا، کودنا یا لٹکنا ممنوع ہوگا۔
ڈی جے، اونچی آواز میں میوزک اور شور شرابہ ممنوع ہوگا۔
فرسٹ ایڈ کٹ کا انتظام لازمی ہوگا۔
کسی حادثے یا خلاف ورزی کی صورت میں عمارت کے مالک اور ایونٹ آرگنائزر ذمہ دار ہوں گے۔
دیگر شہروں میں بھی امکان
حکومت کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ لاہور کے علاوہ فیصل آباد، ملتان، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں بھی بسنت کی تقریبات کی اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے، تاہم حتمی اعلان متعلقہ انتظامیہ کرے گی
In sh Allah 🌹🌹

20/01/2026

پتنگوں میں سب سے زیادہ اڑائی اور پسند کی جانیوالی 'ساڑھ' تھی۔ اس کا سائز 'چوگٹھی' سے نصف 'گٹھ' بڑا ہوتا تھا یعنی یہ 'ساڑھے چار گٹھی' ہوتی تھی۔ اس سے اگلی سٹیج 'پانچ گٹھی' تھی۔ گڈے درجنوں کے حساب سے ملتے تھے جبکہ پتنگوں کی 'رقم' ہوا کرتی تھی جس میں جہاں تک مجھے یاد ہے 10 پتنگیں ہوتی تھیں۔
پتنگوں کے ڈیزائن کے حساب سے نام تھے۔ پتنگ بازی کے سیزن میں، جو عمومی طور پر اکتوبر سے اپریل تک جاری رہتا تھا، آسمان پر 'تیرا' سب سے زیادہ نظر آنے والی پتنگ تھی۔ اس تصویر میں چند ڈیزائن موجود نہیں جن میں سیدھی لائنوں والا 'سلارا' بھی شامل ہے البتہ میری پسندیدہ 'چترداری' تھی۔ پتنگ کا ڈیزائن بھی اس کے 'تان' بارے پتنگ باز پر نفسیاتی اثر ڈالتا تھا جیسے مجھے 'شسترو' کے مقابلے میں 'آڈی کلیر' زیادہ وزنی لگتی تھی۔ چھتوں اور کھلے مقامات پر ہونے والی پتنگوں کی 'گیموں' میں بعض مخصوص ڈیزائن، مخصوص پتنگ بازوں سے منسوب ہو جاتے تھے کیونکہ وہ ہمیشہ ایک ہی ڈیزائن کی 'رقم' لاتے تھے۔ ان 'گیموں' میں زیادہ تر 'ساڑھ' ہی استعمال ہوتی تھی۔ کئی مرتبہ 'ساڑھ' کی گیم میں 'پنج گٹھی' اڑانے والے رنگوں ہاتھوں دھر لئے جاتے کیونکہ اس سے پیچے کا توازن 'پنج گٹھی' والے کے حق میں ہو جاتا۔ 'ساڑھ' سے بڑی پتنگوں کے پیچے منٹو پارک کی گڈی گراونڈ میں ہوا کرتے تھے۔ سن 1997 میں چھت پر ہونے والی ایک گیم میں میں نے آٹھ چین کے ساتھ سرخ اور سفید 'کلیر' سے 13 پیچے کاٹ کر اپنی طرف سے ریکارڈ قائم کیا تھا۔ اندازہ کریں مخالف ٹیم میں شاید سارے ہی ہاکی کے پلیئر آ گئے تھے۔ 😄
تحریر اویس حمید

Photos from Kite Lovers's post 17/10/2025

Safety measures in motor bikes and main roads, bareek simple pure cotton ki dorr, Positive awareness, strict punishment and fine on aerial firing.
No use of clutch wire and chemical dorr.


15/02/2024

فیصل آباد
(کرائم رپورٹر
ضلع بھر میں پتنگ فروشوں اور پتنگ بازی کا سامان بنانے والوں کے خلاف فیصل آباد پولیس کا کریک ڈاؤن
تفصیلات کے مطابق سی پی او فیصل آباد کیپٹن (ر) محمد علی ضیا ء کی ہدایت پر ضلع بھر میں پتنگ فروشوں اور پتنگ بازی کا سامان بنانے والوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا گیا ۔جس میں تھانہ غلام آباد پولیس نے پتنگ بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پتنگ بازی کا سامان جس میں کیمیکل ڈور بنانے والی مشینیں،تیار شدہ کیمیکل ڈور،چرخیاں ،پلاسٹک بورے،خام مال،کیمیکل پاوڈر اور دیگر سامان قبضہ پولیس میں لے کر ملزم کے خلاف تھانہ غلام آبادمیں مقدمہ درج کر لیا ۔ اسی طرح تھانہ ریل بازار پولیس نےپتنگ فروش کو گرفتار کر کے متعدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔سٹی پولیس آفیسر نے اس حوالے سے مزید کہا کہ شہری ذمہ دار اور مہذب ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے پتنگ بازی جسے خونی کھیل سے باز رہیں ورنہ پتنگ بازی کرنے والے کے خلاف بھر پور کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

10/08/2023

14th August ki tiyare pakro sabh 🤪🤪
🌹💚🌹
😎

⭐️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Faisalabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Pakistan Faisalabad
Faisalabad

Opening Hours

Monday 05:00 - 23:00
Tuesday 05:00 - 23:00
Wednesday 05:00 - 23:00
Thursday 05:00 - 23:00
Friday 05:00 - 23:00
Saturday 05:00 - 23:00
Sunday 06:00 - 22:00